آج سے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 26 جولائی تک کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں کے ساتھ بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، اوکاڑہ، بہاول نگر، رحیم یار خان اور ملتان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ژوب، زیارت، بارکھان، بولان، سبی، قلات اور خضدار میں بھی بارش ہوگی ۔ 2 کشتیوں پر گنجائش سے زائد افراد سوار تھے اور باراتیوں کو بچانے کے لیے دوسری کشتی کے سواروں نے دریا میں چھلانگیں لگا ئیں۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کی جانب سے 24 سے 26 جولائی کے دوران سندھ کے تمام اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے مطابق کراچی، ٹھٹھہ، بدین میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب مانسہره، دير، کشمير، بارکھان، کوہلو، سبی، بولان اور ڈی جی خان کے ندى نالوں میں طغيانی کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں آج بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار شان کا ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے روکنے کا انکشاف - ایکسپریس اردواداکار نے ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم کیے جانے کی وجہ بتادی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ن لیگ کا تحریک انصاف نظریاتی گروپ سے رابطے کا فیصلہمسلم لیگ ن نے 22 جولائی کو پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ کی بجائے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 20 سے 26 جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا امکان - ایکسپریس اردو24 سے 26 جولائی کے دوران کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں تیز بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مون سون ہواؤں کی نئی انٹری، بدھ سے بارش کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں چھ روپے سے زائد کا اضافہ، شہباز شریف کا الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ - BBC Urduمنگل کے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا اور اب تک اس کی قیمت میں چھ روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو اس وقت 221.50 پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔ اُدھر وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھکاریوں کی حکومت ہے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے Follow me and get follow back Ummiide Kunsi voice lea rkha hu ga😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »