رنبیر کپور کا عامر خان کا مشورہ نہ ماننے کی غلطی کا اعتراف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دراصل مجھے اُس وقت عامر خان کا مشورہ سمجھ ہی نہیں آیا تھا، مگر تھا وہ بہت ہی اچھا۔ تفصیلات جانیے: RanbirKapoor Shamshera DailyJang

بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے فلمی کیریئر کے آغاز سے قبل عامر خان کے مشورے کو نہ ماننے کی غلطی کا اعتراف کرلیا۔

بالی ووڈ اسٹار نے 2007ء میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’سانوریا‘ سے اداکاری کے سفر کا آغاز کیا تھا، یہ فلم انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور کی بھی پہلی فلم تھی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ اُس وقت کی بات ہے جب میں نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، ایسے موقع پر عامر خان نے مجھے مشورہ دیا تو میں نے یہ سوچ کر اُسے ماننے سے انکار کیا کہ ’یہ کیا بول رہا ہے‘۔

انہوں نے دوران انٹرویو بتایا کہ عامر خان نے مجھے اداکار بننے سے پہلے کہا تھا کہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے، اپنا بیگ باندھو اور بس یا ٹرین کے ذریعے پورے بھارت کا سفر کرو، ملک کے چھوٹے چھوٹے شہروں میں جاؤ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahahahaha ye hai Pakistani news channels ka hal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہعمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan punjab AsifAliZardariM Tera baap arha shabbirahmad820 Chan Very gd👍 لوٹوں_کو_گھسیٹو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنبیر اور عالیہ کی فلم کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ نکلارنبیر اور عالیہ کی فلم کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شجاعت کا ووٹ کس کا؟ بھائی کا یا حمزہ کا ؟چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ کو دلوائیں گے؟ سب کی نظریں چوہدری شجاعت پر لگ گئیں، ق لیگ کے صدر پنجاب کی سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کے پوسٹمارٹم کا مطالبہعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹمارٹم کے حق میں سامنے آگئیں، سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عامر لیاقت کی موت کی وجوہات سامنے آنا بہت ضروری ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی خان میں غیرملکی خاتون سیاح کا 2 افراد پر مبینہ ہراسانی کا الزامغیرملکی خاتون نے جن لڑکوں پر ہراسانی کا الزام لگایا انہی کے گھر ٹھہری ہوئی تھی اور ملزمان کے ساتھ ویڈیو بھی بناتی رہی: پولیٹیکل اسسٹنٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، چیف جسٹس کا معاملہ واپس پارلیمنٹ بھیجنے کا عندیہحکم امتناع جاری نہیں کرسکتے، چیف جسٹس، معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں، جسٹس اعجاز ، ترامیم کی سنجیدگی جاننے کے باوجود واک آؤٹ کیا اب دعویٰ کیسے بنتا ہے؟ جسٹس منصور مزید پڑھیں: iMRANkHAN ChiefJustice NAB PMLN PTI GeoNews عدم اعتماد کے دن آدھی رات کو کچہریاں کھول کر کیوں بیٹھ گئے تھے یہ کام پارلیمنٹ کو کرنے دیتے اب تم لوگوں کو پاکستان کے حالات نظر نہیں آ رہے کُتی چور سے ملی ہوئی ہے قانون سازی ایوان کا کام ھے کیوں مداخلت کرواتے ھیں خود ھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »