محمد نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ARYNewsUrdu

انہوں نے عزیز و اقارب، ساتھیوں اور مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔محمد عامر نے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ماشاء اللہ، میرے بھائی مبارک ہو‘۔ اسامہ میر نے محمد نواز اور تمام اہل خانہ کو ننھے مہمان کی آمد پر مبارک باد دی۔

یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر محمد نواز فروری 2018 میں سعودی نژاد افریقی خاتون کے ساتھ رشتہ ازدواج میں‌ منسلک ہوئے۔October 21, 2020 تین سال قبل نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز کھیلنے کے بعد 25 سالہ آل راؤنڈر وطن واپس نہ آئے اور خاموشی سے جنوبی افریقا روانہ ہوگئے تھے جس کے چند روز بعد انہوں نے شادی کی تصدیق کی تھی۔

محمد نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا تھا کہ انہوں نے سعودی نژاد جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ سے شادی کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیٹے کی مبارک۔ اللہ کریم نومولود کو صحت وتندرستی عطا کرے۔ درازگئی عمر عطا کرے۔ نیک بنائے۔ والدین اور بزرگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ امین ثم امین

Mubarak

Congratulation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رہائی کے بعد کیپٹن صفدر کی مریم نواز کے ساتھ تصویر سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت سے ضمانت کے بعد رہا ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر اپنی اہلیہ مریم نواز اور دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور کی طرف عازم سفر ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’قدم بڑھاؤ نواز شریف‘‘ کے نعرے اور حکومتانقلاب طویل سیاسی سفر کا ردِعمل نہیں ہوتا، یہ تو شعور کی ہلکی آنچ پر پکا ہوا وہ جذبہ ہوتا ہے جو روحوں میں اترتا ہے۔یہ وہ احساس ہے جو محسوسات سے ماورا ہوتا ہے۔اس کی نمو خزاں اور بہار سے بے نیاز ہوتی ہے۔ پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نواز کے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نوازکے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں ،کس طرح صبح Army chief who ?.the one who should be arrested followed by orders of NawazSharifMNS Yehi wohi army chief Nahi jis ko patwari e ala do din pehlay tak galiyan bak raha tha? لانت لانت لانت تم لوگوں کی پارٹی پر جن کو برا بھلا کہتے تھے ان سے ہی مدد کی اپیل۔ پاک آرمی زندہ باد۔چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب زندہ باد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جلسہ مہنگا پڑگیا لاہور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کٹ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں جلسہ کے موقع پر کورونا ایس او پیز  پر عمل درآمد نہ کرنے اور سائونڈ ایکٹ  کی خلاف ورزی پر مریم نواز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طلبی کیلئے لندن رہائش گاہ پر بھی اشتہارات لگیں گےنواز شریف کی طلبی کیلئے لندن رہائش گاہ پر بھی اشتہارات لگیں گے IHC Paste Legal Summon Notice NawazSharif Residence president_pmln pmln_org NAB GovtofPakistan president_pmln pmln_org GovtofPakistan It shall also be published in news papers of UK having nation wide circulation..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردوساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔ کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »