آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نواز کے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں مریم اورنگزیب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نواز کے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں ،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز کے کمرے پر دھاوا بولا گیااس بات کو نظرانداز نہیں کیاجاسکتا ،مریم نواز شریف قوم کی بیٹیوں کی ترجمان ہے،قوم کی بیٹی محفوظ نہیں توپاکستان کی بیٹیاں کیسے محفوظ ہو سکتی ہیں؟،اس بات کاجواب دینا ہوگا یہ کس کے حکم

پر ہوا اور ایسا کیوں کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ کراچی واقعہ پر پوری قوم شرمندہ ہے،صوبے کا آئی جی محفوظ نہیں عوام کیسے محفوظ ہونگے،اس بات کی بھی تفتیش ہونی چاہئے کہ کراچی واقعہ کس کے حکم پر ہوا،جب تک اس کاجواب نہیں آئے گا چین سے نہیں بیٹھیں گے ،مریم نواز سے معافی مانگی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لانت لانت لانت تم لوگوں کی پارٹی پر جن کو برا بھلا کہتے تھے ان سے ہی مدد کی اپیل۔ پاک آرمی زندہ باد۔چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب زندہ باد

Yehi wohi army chief Nahi jis ko patwari e ala do din pehlay tak galiyan bak raha tha?

Army chief who ?.the one who should be arrested followed by orders of NawazSharifMNS

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئٹزر لینڈ کے سفیر کی ملاقاتراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئزرلینڈ کے سفیر نے ملاقات کی ہے، سوئزرلینڈ کے سفیر نے امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی آرمی چیف سے ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سےبرطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات،سیکیورٹی تعاون بڑھانے پرگفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ سیکیورٹی تعاون بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سےبرطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقاتسیکیورٹی تعاون بڑھانے پرگفتگوآرمی چیف سےبرطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات،سیکیورٹی تعاون بڑھانے پرگفتگو ISPR British Chief Defence Staff Lauds PakArmy Efforts Regional Peace BritishArmy BritishSoldier DefenceHQ OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقاتپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ Vote ko izat do
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملاقاتگورنر پنجاب چوہدری سرور کی چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملاقات GovernerPunjab ChaudaryMuhmmadSarwar PakNavy Meeting GovtofPakistan dgprPaknavy ChMSarwar GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »