انگلش پریمیر لیگ میں وولوز نے لیڈز یونائیٹڈ کو 0-1 سے شکست دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیڈز (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلش پریمیر لیگ میں وولوز نے جیمنیز کے واحد گول کی بدولت لیڈز یونائیٹڈ کو 0-1 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل

تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیر لیگ میں وولوز ہیپٹن وانڈرز کا مقابلہ لیڈز یونائیٹڈ سے تھا اور میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا لیکن دوسرے ہاف میں کچھ تیزی آئی اور وولوز کے جیمنیز نے 70 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جو فیصلہ کن ثابت ہوئی۔

میچ کے آخری 20 منٹ میں لیڈز یونائیٹڈ نے گول برابر کرنے کیلئے مخالف گول پر دباؤ بڑھایا لیکن اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکی اور یوں میچ کا اختتام وولوز کی برتری پر ہوا اور اس فتح کیساتھ ہی اس نے پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن بھی حاصل کر لی جبکہ ایورٹن پہلے، آسٹن ولا دوسرے اور لیورپول تیسرے نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش پریمیئر لیگ: وولوز نے لیڈز یونائیٹڈ کو 0-1 سے ہرادیاانگلش پریمیئر لیگ میں وولور ہیپٹن وانڈرز کا مقابلہ لیڈز یونائیٹڈ سے تھا۔ میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئر لیگ: وولوز نے لیڈز یونائیٹڈ کو 0-1 سے ہرادیاانگلش پریمیئر لیگ میں وولور ہیپٹن وانڈرز کا مقابلہ لیڈز یونائیٹڈ سے تھا۔ میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : گلوکاروں کا بلبلوں میں بند ہو کر لائیو کنسرٹ کا مظاہرہامریکا کے مشہور راک بینڈ، فلیمنگ لِپس نے بلبلوں میں بند ہو کر پرفارم کیا جو چین سے منگوائے گئے تھے، شائقین نے کورونا سے بچنے کیلئے اس طریقے کو سراہا۔ Nice inovation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیابرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں کینیڈا کے فیلکس اگیورا آلائیشم کو سٹریٹ سیٹس میں شکست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کو افغانستان سے جانا ہوگا امریکی موجودگی میں افغانستان میں امن ممکن نہیں گلبدین حکمت یاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلبدین حکمت یار نے کہاکہ امریکا کو افغانستان سے جانا ہوگا، امریکی موجودگی میں افغانستان میں امن ممکن نہیں ،حزب اسلامی اور Tum aik ghar me sukoon se nahi rehtay
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کا بزنس ویزا ، پاکستانی صنعت کاروں کیلئے بڑی خبرکراچی : اٹلی کے نئے قونصل جنرل نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں کہا کہ اٹلی نے پاکستانی صنعت کاروں کو بزنس ویزا دینا شروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »