کراچی میں تیز رفتار ٹینکر نے 6 گاڑیوں کو روند ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تیز رفتار ٹینکر نے 6 گاڑیوں کو روند ڈالا ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے زمزمہ میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے متعدد گاڑیوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور عامر کی عمر 17 سال ہے جو ساتھی ڈرائیور کی ہدایت پر ٹینکر چلا رہا تھا، حادثہ رونما ہوا تو ٹینکر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق زمزمہ کی مصروف شاہراہ پر ٹریفک پولیس موجود ہوتی ہے لیکن کم عمر ڈرائیور کو کسی نے نہیں روکا جب حادثہ رونما ہوا تو پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL تربیت دینا،لائنس دینا اور ایک آدمی کا ٹمپرا مینٹ چیک کرنا ٹریفک ادارے کا نام ہے جو کہ اپنا فرض ادا کرنے میں ناکام ہے جو مرضی اور جیسی تسی سواریاں سڑکوں پر چل رہی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں دھواں نکلتی اور ہوا کو آلودہ کرتیں ایسا لگتا ہے جنگل کا قانون ہے کوئی پوچھنے والا نہیں

ARYNEWSOFFICIAL Somebody plz tell this to indian media to Bollywoodise this news.

ARYNEWSOFFICIAL دیکھیں ہو گئے ناں کراچی میں پرسرار دھماکے شروع۔ اور کریں رینجرز کو واپس بھیجنے کی باتیں۔لیکن اب عوام سمجھ گئے ہیں کہ یہ سب دھماکے آئی ایس آئی خود کرواتی ہے اپنی اہمیت جتانے کے لیے۔یہ فوجی جرنیل کبھی نہیں سدھریں گے۔باجوہ اور اسکے پارٹنر عاصم باجوہ کو نکالنا ھے۔ باجوہ کتا ہاےہاے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : شیریں جناح کالونی میں بس میں بم دھماکا6 افراد زخمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں بس میں بم دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال میں دومنزلہ عمارت میں دھماکہ 4 افراد زخمیکراچی کے علاقےگلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔جی این این کے مطابق دھماکہ کراچی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال میں چار منزلہ عمارت میں دھماکہ متعدد افراد زخمیکراچی : گلشن اقبال میں چار منزلہ عمارت میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمیجی این این کے مطابق دھماکہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب 4 منزلہ عمارت ضلع غربی میں حبیب بینک سے لے کر بنارس تک تجاوزات کی بھر مار ہیں ندی نالے تو چھوڑے فٹ پاتھ تک کہی نظر نہیں آتا جگہ جگہ غیر قانونی بس اڈے قائم ہیں ڈی سی صاحب دفتر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں جبکہ پولیس وصولی میں مصروف ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں تعمیراتی اجازت نامے 30دن میں ملیں گےکراچی میں تعمیراتی اجازت نامے 30 دن میں ملیں گے پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی کی پراسرار ٹارگٹ کلنگکراچی میں ضلع وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسلح افراد نے لڑکی کو قتل کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، گلشن اقبال میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تیاریاںپولیس کے مطابق گلشن اقبال میں آپریشن شروع کیا جارہا ہے، دکانداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ تجاوزات ہٹادیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »