محمد علی جناح کو ’انڈیا‘ کے نام پر کیا اعتراض تھا اور انھوں نے اسے ’گمراہ کُن‘ کیوں قرار دیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگرچہ انڈیا میں ملک کا نام بدل کر بھارت رکھنے کا یہ مطالبہ پہلے بھی ہوتا رہا لیکن انڈیا وہ نام ہے جس پر تقسیمِ برضعیر کے وقت بھی خود بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے بھی اعتراض کیا تھا۔

ہندوستان، انڈیا یا بھارت۔۔۔ آپ نے یہ تینوں نام تقسیم برصغیر کے بعد پاکستان کے ساتھ وجود میں آنے والی ہمسایہ ریاست انڈیا کے لیے استعمال ہوتے ہوئے دیکھے ہوں گے۔ اگرچہ ہماری ہمسایہ ریاست کا سرکاری نام انڈیا ہی ہے مگر اب اسے تبدیل کر کے صرف ’بھارت‘ کہلانے کا شور ایک بار پھر اٹھ رہا ہے۔

جان کی لکھتے ہیں کہ ’آزادی کے پہلے مرحلے میں ’بھارت‘ بہتر نام معلوم ہوتا تھا، کیونکہ لفظ ’انڈیا‘ نوآبادیاتی تضحیک سے بہت زیادہ متاثر تھا۔‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’ماؤنٹ بیٹن کے مطابق جناح کو جب پتہ چلا کہ وہ خود کو انڈیا کہلانے جا رہے ہیں تو وہ بہت غصے میں تھے۔ اس لفظ کے استعمال سے برصغیر کی بالادستی کا اشارہ ملتا ہے جسے پاکستان کبھی قبول نہ کرتا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم دفاع پاکستان:مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ،کراچی میں مزار قائد پر گارڈز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئیطیبہ کے قتل کے بعد عراق میں سینکڑوں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور ’غیرت کے نام پر قتل‘ سے متعلق قانون سازی کے خلاف احتجاج کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

داتا دربار کےقریب حادثہ۔لاہور میں  ٹریکٹر پر سوار افراد کو داتا دربار کے قریب سے  گزرنے سے روکنے پر ڈرائیور نے پولیس کی اینٹی رائٹ فورس کے جوان پر ٹریکٹر چڑھا دیا۔پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وفاقی وزیراطلاعات کو عوام کے احتجاج پر اعتراضاسلام آباد : نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کےاحتجاج پر اعتراض کر دیا اور کہا احتجاج اور بل نہ دینے سے بجلی سستی نہیں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وفاقی وزیراطلاعات کو عوام کے احتجاج پر اعتراضاسلام آباد : نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کےاحتجاج پر اعتراض کر دیا اور کہا احتجاج اور بل نہ دینے سے بجلی سستی نہیں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »