نگراں وفاقی وزیراطلاعات کو عوام کے احتجاج پر اعتراض

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کےاحتجاج پر اعتراض کر دیا اور کہا احتجاج اور بل نہ دینے سے بجلی سستی نہیں ہوگی۔

اسلام آباد : نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بجلی بلوں پر عوام کےاحتجاج پر اعتراض کر دیا اور کہا احتجاج اور بل نہ دینے سے بجلی سستی نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ایک طرف لوگ بجلی کے زائد بلز سے پریشان ہیں تو دوسری طرف نگراں حکومت اب تک اس کا حل تلاش کرنے میں ناکام ہے۔ ایسے میں نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کے احتجاج پر بھی اعتراض کر دیا، اپنے ٹوئٹ میں لکھا ‘احتجاج اور بل نہ دینے سے بجلی سستی نہیں ہوگی۔’امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کے زائد بل کا مسئلہ احتجاج کرنے سے ہی حل ہوگا، فوری اقدامات کرنے سے سب کچھ ممکن ہے، آئی پی پیز معاہدوں نظرثانی کی جائے۔

خیال رہے آئی ایم ایف نے بجلی ریلیف سے متعلق حکومت کا پلان مسترد کردیا، پلان میں بتایا گیا تھا بلوں میں ریلیف سے ریکوری میں ساڑھے 6 ارب سے کم کا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 15 ارب سے زائد کا اثر پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وفاقی وزیراطلاعات کو عوام کے احتجاج پر اعتراضاسلام آباد : نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کےاحتجاج پر اعتراض کر دیا اور کہا احتجاج اور بل نہ دینے سے بجلی سستی نہیں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کا عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا نہ ہوسکااسلام آباد : نگراں وزیراعظم کا عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا نہ ہوسکا، ملک بھرمیں بھاری بھرکم بل واپس لینے کے لیے احتجاج جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کا عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا نہ ہوسکااسلام آباد : نگراں وزیراعظم کا عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا نہ ہوسکا، ملک بھرمیں بھاری بھرکم بل واپس لینے کے لیے احتجاج جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بیحرمتی؛ احتجاج دیکھ کرملعون بھاگ کھڑا ہواپولیس نے ملعون کو روکنے کے بجائے قرآن پاک کو جلانے کیخلاف احتجاج کرنے پر 10 مظاہرین کو حراست میں لے لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہماری آئینی ذمہ داری انتخابات میں معاونت فراہم کرناہےانوارالحق کاکڑغیر ملکی میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کی بنیادی ذمہ داری الیکشن میں معاونت کرنا ہے، آئینی طور پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بجلی کے بل معافعوام کو گیس کے سلینڈر بھی ساڑھے چار سو روپے میں دئیے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »