امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد دیگر ممالک کی کرنسی بھی سستی ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد تین روز کے دوران دیگر ممالک کی کرنسی بھی کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے، جس کے باعث پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر سمیت دیگر کرنسی کی

قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے اور انٹر بینک میں 304 روپے کا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.98 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 5 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کا بتانا ہے کہ سعودی ریال 3 روپے سستا ہوا جس کے بعد ایک ریال 82 روپے پر فروخت ہو رہا ہے، یو اے ای درہم 3 روپے سستا ہونے کے بعد 84 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق یوروکی قدر میں 7 روپے کمی دیکھی گئی جس کے بعد ایک یورو 328 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، برطانوی پاؤنڈ 12 روپے سستا ہونے کے بعد 383 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کا بتانا ہے کہ آسٹریلین ڈالر 4 روپے سستا ہونے کے بعد 202 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے اس کے علاوہ کینیڈین ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 225 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمیبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے فی کلو کمی ہوگئی ہےتفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے530روپے ہوگئی ۔زندہ برائلر مرغی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہوگیاکراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور مزید 7 روپے سستا ہوگر 316 روپے پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمیانتظامی اقدامات کی بدولت دو روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 23 روپے کم ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آشوب چشم متاثرہ فرد کی آنکھوں میں دیکھنے سے نہیں ہوتا، ماہرینکراچی میں آشوب چشم کی وبا کے بعد آئی ڈراپس کی مصنوعی قلت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاریاوپن مارکیٹ میں مسلسل کمی کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ کاروبار کے دوران ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 47
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »