محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ARYNewsUrdu Muharram

اسلام آباد: محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا، کل بروز منگل یکم محرم الحرام اور یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنرکے دفتر میں مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مختلف شہروں میں ہوئے۔ اجلاس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے باضابطہ طور پر چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور کہا کہ یکم محرم الحرام کل بروز منگل کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو منایا جائے گا۔

خیال رہے محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 9اگست 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کی تھی ، جس کے تحت یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ محرم 1443 ہجری کےچاندکی پیدائش 8اگست 2021 کو 6بجکر 51 منٹ پر ہوگی ، جس کے بعد محرم کاچاند 9اگست کو نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tmaam musalmano ko neya saal Mubarak🌹 Muharram ka ehtraam frz hai SBB PR👈 Amn qayim rkhein✊ Dushmn ki ksi firqa wariyat ka hissa na bne👈 Allah SBB ko apni hifz o Amaan mein rkhey Aameen🌹 Salaam YA Hussain R.A🌹 Salaam Shohdaye Qarbala🌹

سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کے زمانہ خلافت میں انہیں دیکھا کہ ان کے (کرتے پر) دونوں کندھوں کے درمیان 3 پیوند لگے ہوئے تھے، اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ( موطا امام مالک ، 3400

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگاکوئٹہ: (دنیا نیوز) محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند ۔۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آجمحرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-محرم الحرام کا چاند ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامحرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کوئٹہ میں ہوگا۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاکوئٹہ : پاکستان میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان کریں گے۔ ہاں لاکڈون ختم ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محرم کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا - ایکسپریس اردوچاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، توقع ہے کہ یکم محرم الحرام 1443ھ کل ہوگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷) یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا یَسۡخَرۡ قَوۡمٌ مِّنۡ قَوۡمٍ عَسٰۤی اے ایمان والو! ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »