محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ ڈی سی آفس میں ہوگا ، جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی ، زونل کمیٹی کراچی کے ممبران سمیت وزارت مذہبی امور، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ،سپارکو کے ممبران بھی شریک ہوں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوں گے، اجلاس میں محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان کریں گے۔

خیال رہے محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 9اگست 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کی تھی ، جس کے تحت یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ محرم 1443 ہجری کےچاندکی پیدائش 8اگست 2021 کو 6بجکر 51 منٹ پر ہوگی ، جس کے بعد محرم کاچاند 9اگست کو نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں لاکڈون ختم ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-محرم الحرام کا چاند ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامحرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کوئٹہ میں ہوگا۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند ۔۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آجمحرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگاکوئٹہ: (دنیا نیوز) محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا سکیورٹی پلان۔۔پاک فوج کنٹرول سنبھالنے کو تیارمحرم الحرام کا سکیورٹی پلان۔۔پاک فوج کنٹرول سنبھالنے کو تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام سیکیورٹی:اسلام آباد میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہمحرم الحرام کے مہینے میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے دستے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات کیے جائیں گے۔ تفصیلات SamaaTV رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖 Aur lockdown be khol raha ha Sindh mein due to muharam 😂😂😂😂🤣🤣 یہ تو حالت ہے اس ملک کی سیکیورٹی کی!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »