محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کرینگے۔ صوبائی اور ضلعی روئت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز پر منعقد ہونگے۔

محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی اطلاعات مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اور وزارت مذہبی امور کے ڈائریکٹر جنرل سید مشاہد حسین خالد ودیگر کو دی جائے گی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پیر کی شام کو محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، توقع ہے کہ یکم محرم الحرام 1443ھ بروز منگل 10 اگست 2021ء کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کا سکیورٹی پلان۔۔پاک فوج کنٹرول سنبھالنے کو تیارمحرم الحرام کا سکیورٹی پلان۔۔پاک فوج کنٹرول سنبھالنے کو تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلوی سائنس دانوں کا رعشہ کا مثر علاج دریافت کرنے کا دعویآسٹریلیا کے تحقیق کاروں نے ایک نئی قسم کا رقیق مادہ تیار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس کی مدد سے رعشہ کے مرض کا علاج کیا جا سکتا ہے اور یہ دوا فالج کے مرض کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام سیکیورٹی:اسلام آباد میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہمحرم الحرام کے مہینے میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے دستے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات کیے جائیں گے۔ تفصیلات SamaaTV رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖 Aur lockdown be khol raha ha Sindh mein due to muharam 😂😂😂😂🤣🤣 یہ تو حالت ہے اس ملک کی سیکیورٹی کی!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محرم میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گردوں نے اہم شخصیات بالخصوص شیعہ علماء کو ٹارگٹ کرنا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے 10محرام الحرام تک بند رکھنے کا فیصلہصوبہ سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 10محرام الحرام تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فریال محمود کا سونیا حسین پر حسد کا الزام - ایکسپریس اردومجھے نہیں معلوم سونیا حسین کو مجھ سے کیا مسئلہ ہے لیکن کوئی بات نہیں یہ پروفیشنل جیلسی ہے، فریال محمود کس کو کس چیز کا حسد کے کھل کے دسو نا 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »