آسٹریلیا: تیراکی کرنے والے فوجیوں کو مگرمچھ نے دبوچ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا: تیراکی کرنے والے فوجیوں کو مگرمچھ نے دبوچ لیا ARYNewsUrdu

میلبرن: آسٹریلیا کے کیپ یارک جزیرہ نما میں مگرمچھ نے حملہ کرتے ہوئے دو فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔

آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسڑیلیا فورسز کے دو فوجی کیرنز سے تقریباً آٹھ سو کلو میٹر شمال میں واقع کیپ یارک جزیرہ نما میں تیراکی کے لئے پانی میں اترے، اسی دوران پانی میں موجود خونخوار مگرمچھ نے ایک فوجی پر حملہ کردیا، مگرمچھ حملے میں فوجی کو سر اور سینے میں زخم آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عین اسی وقت دوسرا فوجی زخمی ساتھی کی مدد کو پہنچا تو مگرمچھ نے اس پر بھی حملہ کردیا، دوسرے زخمی فوجی کےبازو اور کلائی پر زخم آئے، موقع پر موجود دیگر فوجی دونوں زخمی فوجیوں کو مگر مچھ کے چنگل سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے، بعد ازاں انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کے بعد آسٹریلیا وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زخمی فوجیوں کی صحت کی حالت تسلی بخش ہے۔دوسری جانب کوئنزلینڈ کے محکمہ ماحولیات نے واقعے کی مزید تفتیش کرنےکے لئے وائلڈ لائف افسران کو مذکورہ علاقے میں بھیج دیا ہے۔ آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی علاقائی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق کوئنزلینڈ آسٹریلیا میں مگرمچھوں کی سب سے زیادہ تعداد والی ریاست ہے، جہاں ایک لاکھ سے دو لاکھ کے درمیان مگر مچھ موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس مُلک کے فوجی تھے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوجا بھٹ نے تنقید کرنے پر شاہ رخ خان کے مداح کو آڑے ہاتھوں لے لیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ و ہدایت کار پوجا بھٹ نے اپنے خلاف تنقید کرنے والے شاہ رخ خان کے مداح کو سبق سکھا دیا۔ اداکارہ پوجا بھٹ نے ٹوئٹر پر ریپ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں موجود ڈی این اے کو کیسے ڈھونڈا جاسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے بتا دیا -سائنسدانوں نے ہوا میں موجود ڈی این اے کو ٹریس کرنے کا طریقہ معلوم کر لیا، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے جرائم کی روک تھام میں بھی بعد میں جب نوکریاں آنی ہیں تو آپ لوگوں نے ہی کہنا ھے Online_Doctors_are_not_Allowed کچھ شرم کرلو خود غرض اور اقتدار کے پجاریو 20 مہینے تو برباد کر ہی چکے ہو اب ہی کچھ رحم کرلو اپنی رعایا پر ImranKhanPTI SMQureshiPTI CMPunjabPK ShkhRasheed takeUsBackToChina انتظار تیرا کیا ہے کئ پیڑیوں سے جیسے تجھے گئے دو دن ہوئے ہمیں صدیاں لگنے لگیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی ایل میں لالا کے چو کو ں چھکو ں کی سو شل میڈیا پر گونجراولا کوٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے آپنر شاہد خان آفریدی نے پرانی فارم میں آتے ہوئے چھکے چوکے لگا کر کرکٹ شائقین کو خوب خوش کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اسلامو فوبیا کے خلاف جدوجہد اور پاکستان کی حقیقی ثقافت کو اجاگر کرنے میں ڈیجیٹل میڈیا کا اہم کردار ہے: صدر عارف علویمسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اسلامو فوبیا کے خلاف جدوجہد اور پاکستان کی حقیقی ثقافت کو اجاگر کرنے میں ڈیجیٹل میڈیا کا اہم کردار ہے: صدر عارف علوی ArifAlvi GovtofPakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے انسانی احساسات کو پڑھنے والا لاکٹ تیار کر لیاآنکھ، ہونٹ، بھنویں اور چہرے کی تفصیلات بھی ان سے پوشیدہ نہیں رہتی۔ 88 فیصد درستی سے یہ چہرے کے تاثرات جان سکتا ہے اور ان کا اظہار 8 اہم ایموجی کے ذریعے کرتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے پی ایل: میرپور رائلز نے فتح کا مزہ چکھ لیا، اوورسیز کو ایک اور شکستکشمیر پریمئر لیگ ( کے پی ایل ) کے چھٹے میچ میں میرپور رائلز نے اوورسیز واریئرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »