افغان طالبان نے ایک اور صوبہ فتح کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد سے ہی افغان طالبان کی حکومتی فورسز کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج طالبان نے ایک اور صوبائی

ایبک سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں عبداللہ محمدی اور ضیا الدین ضیا نے طالبان کے دعویٰ کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ حکومتی فورسز لڑائی کیے بغیر ہی شہر چھوڑ کر بھاگ گئیں۔

Most parts of Aybak city, the capital of Samangan province, fell to the Taliban this afternoon, said two lawmakers from Samangan, Abdalullah Mohammadi and Ziauddin Zia.سات سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا65سالہ درندہ صفت ملزم گرفتار خیال رہے کہ جمعہ سے پیر کے دوران طالبان نے یہ چھٹا صوبائی دارالحکومت فتح کیا ہے۔ اتوار کے روز انہوں نے قندوز، سرپل اور تالقان پر قبضہ کیا تھا۔ تالقان صوبہ تخار کا دارالحکومت ہے جب کہ قندوز صوبہ قندوز اور سرپل صوبہ سرِپُل کا دارالحکومت ہے۔ اس سے قبل طالبان جوزجان کے دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کرچکے ہیں۔ یہ طالبان مخالف جنگجو رہنما مارشل عبدالرشید دوستم کا آبائی علاقہ ہے۔ اس کے علاوہ طالبان اہم تجارتی شہر زرنج پر بھی قبضہ کرچکے ہیں۔ یہ ایران کی سرحد کے ساتھ واقع نمروز صوبے کا دارالحکومت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے افغان پائلٹ کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی - ایکسپریس اردوگزشتہ روز کابل بم دھماکے میں افغان ائیرفورس کا پائلٹ ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے تھے اصلی مسلمان طالبان ہے کافر سے صول کرتاہے اور مسلمانوں کو شہید کرتاہے نعوذباللہ نعوذباللہ نہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کیا تھا اور نہیں خلیفہ راشد نے انشاءاللہ زندہ باد افغانستان زندہ باد افغانستان مرتد باد دشمن افغانستان رسوا باد دشمن افغانستان خنزیر باد دشمن افغانستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے شہر قندوز اور سرپل پر بھی قبضہ کرلیاافغان طالبان نے شہر قندوز اور سرپل پر بھی قبضہ کرلیا ARYNewsUrdu ماشاءالله سبحان اللّه الحمداللہ دجالی ٹٹو میڈیا کو بھی اب یاد آیا قبضہ کیا قبضہ تم جیسے دجالی ٹٹوؤں سے چھڑایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے نہایت اہم ترین دو شہروں پر قبضے کا دعویٰ کر دیاکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں طالبان کی حکومتی فورسز کے ساتھ مختلف علاقوں میں لڑائی جاری ہے اور اب طالبان نے مزید دو صوبائی دارالحکومتوں سرپل اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے افغان پائلٹ کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیکابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے بم دھماکہ میں ہلاک پائلٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز کابل میں ایک دھماکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، پاکستان نے افغان وفد کو شواہد دے دیے - ایکسپریس اردوافغان وفد کو کیمرا فوٹیجز بھی دکھائی گئیں جن میں لڑکی آزادانہ طور پر گھوم پھر رہی ہے Pakistan started proxy war in Afghanistan. SanctionPakistan تو کیا سفیر پٹھان نہیں تھا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے حلف اٹھا لیابلوچستان ہائی کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے  چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »