مجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے: فیصل واوڈا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Faisal Wauda خبریں

Supreme Court

میں نے جو پریس کانفرنس میں کہا اس مؤقف پر کھڑا ہوں، جو ہماری پگڑی اچھالے گا ہم اس کی پگڑی کا فٹبال بنادیں گے: فیصل واوڈا کا بیان

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے کسی پر الزام نہیں لگایا، کسی نے مجھے پر اکسی کہا ہے تو اسے ثبوت پیش کرنا پڑیں گے، سپریم کورٹ نے بلایا ہے تو اس پر شکر ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کسی جج کا نام لے کر بات نہیں کی، رؤف حسن ججوں کو ٹاؤٹ کہتے ہیں اس پر کوئی نوٹس نہیں، عطا تارڑ، مصطفیٰ کمال، طلال چوہدری کو نہیں بلایا مجھے سنگل آؤٹ کرکے بلایا گیا، اگر آپ مجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے۔فیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا ججز کو الزامات سے دور ہونا چاہیے، اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے...

انہوں نے کہا کہ میں شکر ادا کر رہا ہوں کہ سپریم کورٹ جانے کا موقع ملا ہے، میں ایک ایماندار چیف جسٹس کے سامنے پیش ہو رہا ہوں، میں نے براہ راست کسی پر الزام نہیں لگایا۔

Supreme Court

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میگھن مارکل کو بچوں کی طرف سے کس بات کا خوف ہے؟پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کو اس بات کا خوف لاحق ہے کہ بچے ان پر کزنز سے دور رہنے کا ’الزام‘ لگائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئیاگر مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو بتائیں گے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کریں گے تو آگاہ کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا ہے، اب پگڑی اچھالی تو ڈبل پگڑی اچھالیں گے: فیصل واوڈابس بہت ہوگیا اداروں کا نشانہ بنانا بند کریں، اگر اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے: سابق وزیر کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیافیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا ججز کو الزامات سے دور ہونا چاہیے، اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئےایرانی صدر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »