ایم آئی ٹی سے تعلیم یافتہ بھائی جن پر صرف 12 سیکنڈ میں 25 ملین ڈالر چرانے کا الزام ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کی سب سے معتبر سمجھی جانے والی یونیورسٹیوں میں سے ایک میں پڑھنے والے دو بھائیوں پر 12 سیکنڈ میں 25 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام عائد ہوا ہے۔

24 سالہ اینتون پیراری بوینو اور 28 سالہ جیمز پیراری بوینو پر منی لانڈرنگ کرنے اور وائر فراڈ کے الزامات لگے ہیں اور امریکی محکمہ انصاف کے مطابق مبینہ چوری اپنی نوعیت کی ایسی پہلی واردات ہے۔

لیزا موناکو نے بتایا کہ امریکہ کی انٹرنل ریوینیو سروس کے ایجنٹوں نے اپنی نوعیت کے پہلے وائر فراڈ اور منی لانڈرنگ کی سکیم پکڑنے میں اہم کردار ادا کیا۔ امریکی اٹارنی جنرل ڈیمیئن ولیئم نے بدھ کے دن جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملزمان کی جانب سے جس سکیم کا استعمال کیا گیا اس سے بلاک چین کی تکنیک پر ہی سوال اٹھتا ہے۔ یاد رہے کہ بلاک چین کی مدد سے کرپٹو کرنسی میں ہونے والی ادائیگیوں کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جب ایتھیریئم کمپنی کی جانب سے ان بھائیوں سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کرپٹو کرنسی چرانے سے انکار کیا اور اس رقم کو چھپانے کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیےپاکستان آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کیلئے پر امید ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے محمد حارث پر بڑا الزام عائد کردیااحمد شہزاد نے نجی ٹی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پر ٹیم میں واپسی کے لیے ’پی آر‘ مہم چلانے کا الزام لگایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں: خواجہ آصفجی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر پہنچنے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیغامات موجود ہیں جن میں وہ للکارتے ہوئے نظر آئے ہیں: وزیر دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگاآئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »