فیصل واوڈا کی گفتگو پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس: ’عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان محاذ آرائی پاکستان کے لیے نقصان دہ ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر فیصل وواڈا نے پریس کانفرس کے دوران نہ صرف ملک کی عدلیہ پر تنقید کی بلکہ ججز کا نام لے کر ان کو براہ راست نشانہ بنایا جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے ایک سابق جج کا کہنا ہے کہ ملک میں بدقسمتی سے ادارے ’اپنی آئینی حدود میں نہیں...

فیصل واوڈا کی گفتگو پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس: ’عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان محاذ آرائی ملک کے لیے نقصان دہ ہے‘پاکستان میں سیاست دانوں اور ریاستی اداروں کے درمیان محاذ آرائی کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن گذشتہ کچھ عرصے میں ہونے والے واقعات اور چند سیاستدانوں کی جانب سے عدلیہ مخالف پریس کانفرنسز سے ایسا دیکھائی دینے لگا ہے کہ اب یہ محاذ آرائی سیاست دانوں اور عدلیہ یا یوں کہہ لیجیے کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمینٹ کے درمیان بھی موجود...

فیصل وواڈا نے تنقید کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ’سیاست دان اگر دوہری شہریت نہیں رکھ سکتا تو جج کیسے دوہری شہریت کے ساتھ بیٹھے ہیں۔‘فیصل واوڈا کی اس پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ میں جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس نعیم اختر شامل ہوں گے، جو آج اس از خود نوٹس کی سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ اس خط میں فیصل واوڈا نے جسٹس بابر ستار کی تعیناتی سے قبل ان کے گرین کارڈ ہولڈر ہونے کی انفارمیشن فراہم کرنے کا ریکارڈ مانگا تھا۔ ’اگر دہری شہریت پر کوئی شخص رکن قومی اسمبلی نہیں بن سکتا، تو کیا تمام اداروں میں دہری شہریت کے قوانین لاگو ہونے چاہئیں؟ ایک جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے تو خود اس کے لیے یہ پابندی کیوں نہیں؟‘

عون چوہدری نے کہا کہ ’یہاں انصاف اور قانون کا نظام ایسا ہونا چاہیے کہ کوئی اس مُلک کے کسی ادارے پر اُنگلی نہ اُٹھائے۔ یہاں ہمارے مُلک کے ہر شہری کی عزت ہے اور یہاں سب کے لیے قانون یہاں برابر ہونا چاہیے۔‘فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹ لیا ہے، جس پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گابی بی سی نے اس ساری صورتحال کے حوالے سے چند ماہرین کے سامنے چند سوال رکھے اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ آیا چند سیاستدانوں کی جانب سے عدلیہ مخالف بیان کیوں اور کس کی...

جسٹس ریٹائرڈ فیصل عرب نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ادارے اپنی آئینی حدود میں نہیں رہتے اور حدود کا تعین آئین نہیں بلکہ آئین پر چلنے والے افراد کرتے ہیں۔ امجد شاہ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ اگر عدلیہ نے اپنے پاؤں جما لیے تو یہ ملک میں اداروں کی مضبوطی کی جانب ایک اہم قدم ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا پر ازخود نوٹس لے لیااسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیااسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیافیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا ججز کو الزامات سے دور ہونا چاہیے، اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ ہو گیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔  نجی ٹی وسی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کا عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف لکھے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ آج کرے گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت جاریاس معاملے پر سماعت کے لیے ججوں کو منتخب نہیں کیا گیا اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو بینچ سے الگ کیا: چیف جسٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر 76 ارکان کی معطلی کا امکاناسلام آباد : سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر76 ارکان کی معطلی کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »