مجھے نہیں معلوم کپتانی کس کے پاس جارہی ہے، میراکام ٹیم کیلیے پر0فارم کرنا ہے، بابر اعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کی کپتانی کس کے پاس جا رہی ہیں، میرا کام ٹیم کے لیے پرفارم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کی شاندار انداز میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے، پاکستان کو مشکلات سے نکالا، ہمارے چند کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے ٹیم کا کمبینیشن متاثر ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین انداز میں کم بیک کیا ہے، انہوں نے عمدہ اننگ کھیل کر پاکستان کو مشکلات سے نکالا اور سعود شکیل کے ساتھ مل کر پاکستان کو میچ میں واپس لائے، چار سال کے انتظار کے بعد انہوں نے موقع ملتے ہی خود کو ثابت بھی کیا، کوشش ہوتی ہے کہ موقع کی مناسبت سے کھیلا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zero ?

پرفام°

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے معلوم نہیں کپتانی جارہی ہے یا نہیں، بابر اعظمنیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی اور سیریز ڈرا ہونے پر تبصرہ کیا۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 PCB SarfarazAhmed karachitest PakvsNZ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان کی بھی سرفراز احمد کو ’کپتان‘ کہہ کر تعریفی ٹوئٹسرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں شاداب خان نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‘میرا کپتان‘، حسن علی کی سرفراز احمد کیلئے ٹوئٹسرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں حسن علی نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیلعمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے مگر وزیر اعظم بننے کے بعد کیا کرنا ہے وہ نہیں پتا: سابق وزیر خزانہ لال مسجد جمعۂ پڑھ کے روٹی کی تلاش السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹❤️🙏 `•.♡.•`ٍٍ 'آلَلَـﮬ̲̌ﮧَـمُـ‘ـُﷺصََلَِّﷺوََسََـــلَِّـمُـ‘ـُ🍀وََبََآرَِكَ عََلََىَﷺ🍀مُـ‘ـُـَُحَـمُـ‘ـُـََّـــــدٍَ ﷺ🍀◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنُـ‘ـُﷺِ❤️🌎🏻🏼🏽🏾 مفتاح اسمعیل کو پارٹی سے أؤڑ کردیناچاہیے ایک اور آستین کا سانپ تھیلے سے باہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر کو بغیر تیاری کے ہی کپتانی تھما دی گئی محمد عامر کا بڑا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بابر اعظم کی کپتانی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی   کیلئے تیار نہیں Corrupt log ab bhashan dy gy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر کو کیسی بیوی چاہیے؟ کپتان کی پرانی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مارننگ شو میں شرکت کی پرانی ویڈیو وائرل ہے Babar ko ab tak yeh nahin pata k use kesi pitches chahiyen.. 😑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »