کراچی میں دو بہنوں پر تیزاب سے حملہ، آنکھیں ضائع ہوگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دو بہنوں پر تیزاب سے حملہ، آنکھیں ضائع ہوگئیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: کورنگی کے علاقے باغ کورنگی کے قریب رشتہ نہ دینے پر دو بہنوں پر تیزاب پھینک دیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں کی آنکھیں ضائع ہوگئیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بھائی اپنی بہنوں کو فیکٹری سے گھر لے کر جا رہا تھا کہ راستے میں دو ملزمان نے ان پر تیزاب پھینک دیا، تیزاب سے دونوں کے چہرے اور آنکھیں متاثر ہوئیں۔ متاثرہ بہنوں کے والد نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ عامر نامی لڑکے نے میری بیٹی کا رشتہ مانگا تھا اور انکار پر اس نے اپنے ساتھی کے ہمراہ بیٹیوں پر تیزاب پھینکا، میرا بیٹا دونوں بہنوں کو فیکٹری سے موٹر سائیکل پر گھرلے کر آ رہا تھا، گھر کے قریب پیٹرول ختم ہوگیا اور دونوں بیٹیاں پیدل گھر آ رہی تھیں۔

والد نے بتایا کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوار دو ملزمان آئے اور بیٹیوں پر تیزاب پھینکا، عامر کئی روز سے میری بیٹی کو تنگ کر رہا تھا، تیزاب سے دونوں بیٹیوں کے چہرے اور آنکھیں متاثر ہوئی ہیں، ایک روز پہلے گھر کے باہر سے ہمارا رکشہ بھی عامر نے چوری کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ اس قوم پر رحم کرے اتنی ظلم قوم کے شر سے بچائے

Allah pak reham farmaey ameen

So sad

اللہ کی لعنت ہو جنہوں نے یہ ظلم کیا ہے

إنا لله وإنا إليه راجعون

اناللہ وانآ الیہ راجعون

Pakistani awam ka shikaar krty hyn ye ....kabi khargosh ky sath ho kar kuty ko maraa ..phir kuty k sath ho kar khargosh ko ...

Pak foj zinda baad dollr zinda baad

most uncivilised and heartless of crimes, which do not deserve any clemency.

Allah pak in Logo ko hudayat de

Good new...

ایسے درندوں کو سر عام پانسی دے دو میں وزیر اعلی سندھ سےاپیل کرتا ہوں یااللہ ایسے لوگوں کو عبرت ناک سزا دے یااللہ ہمارے پاکستان کی عوام کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین

اصول تو یہی بنتا ہے اس مجرم کو بھی پکڑ کر اس کی آنکھوں میں تیزاب پھینک دیا جائے

اِن گھٹیا لڑکوں کے ساتھ یہی ھونا چاہئے یہ مُلک رہنے کے قابل نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان, پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ 3 اہلکار زخمیڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں تاخیر نہیں ہوسکتی: چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق دوہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جی بالکل کیونکہ وہاں پی پی زیادہ۔مضبوط ہے اس لیے اور کتنی تاخیر ہوگی۔کوئی بتا سکتا ہے یہ تاخیر کیا ہوتی ہے؟ ابھی حکم نہیں آیا ملتوی کرنے کا جب حکم آیا تو پھر ایسا بول کے دکھانا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: لڑکی نے سمندر میں چھلانگ لگا دی، تلاش جاریکراچی: (دنیا نیوز) سی وی دو دریا پر نوجوان لڑکی کے سمندر میں مبینہ طور پر گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے نفسیاتی اسپتال میں زیرعلاج 30 سے زائد مریض بھاگ نکلے ، گھروں پر دھاواکراچی : نارتھ ناظم آباد میں واقع نفسیاتی اسپتال میں زیرعلاج تیس سے زائد مریض بھاگ نکلے اور علاقہ مکینوں کے گھروں پر دھاوا بول دیا۔ وہ تو سب سندھ حکومت میں ہے🤣🤣 Zarur Non League ke Supporters hongay اسی نفسیاتی ہسپتال میں، PDM کے تمام اراکین کو بھی داخلے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ انہوں نے ملک پاکستان پر دھاوا بول دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: انسدادِ پولیو ٹیم کیساتھ مامور پولیس وین پر دستی بم حملہ، فائرنگ، 3 اہلکار زخمیخیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ، 23 کروڑ 10 لاکھ ہوگئیپاکستان کی آبادی میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »