متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئےسماجی رہنمائوں کی قونصل جنرل حسن افضال خان سے ملاقات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے   محمد ثقلین مہرو صدر پی ٹی آئی ابوظہبی اور

فاونڈر و چئیرمین رسپانس والنٹیر ٹیم حذیفہ ابراہیم اور محمد عاصم درانی نے قونصل جنرل حسن افضال خان سے پاکستانی قونصلیٹ دبئی میں ملاقات کی اور امارات میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے بارے گفت و شنید کی گئی-

ملاقات میں کمیونٹی مسائل کو حل کرنے میں رضاکار ٹیم کے کردار پر مشاورت اور دبئی قونصلیٹ کو موصول ہونے والی مختلف النوع شکایات پر بھی گفتگو ہوئی۔ قونصل جنرل حسن افضال خان نے حذیفہ ابراہیم کی تجاویز پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا اور مستقبل میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے مل کر کوشش کرنے اور اپنے تعاون کا مکمل یقین دلایا۔

ملاقات میں مزید یہ بھی طے پایا کہ قونصلیٹ کو موصول ہونے والی شکایات پر رسپانس والنٹیر ٹیم قونصلیٹ کی ہدایت پر ہر ممکن مدد کرے گی تاکہ امارات میں مقیم پاکستانیوں کے مسایل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سکیں-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے نئے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاریدبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن  متحدہ عرب امارات کے صدر  غلام مصطفی مغل  اور   چوہدری ظفر اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن امارات  نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کورونا کے باوجود کئی یورپی ممالک سے خوش حال کیوں ہے - BBC News اردوکورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے جہاں یورپ کے کئی حصوں کو دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے، وہیں متحدہ عرب امارات ایک ایسا ملک ہے جس نے نئے وائرس کو زیادہ اثر انداز نہیں ہونے دیا اور اب بھی سیاحوں کے لیے کھلا ہے۔ اللہ جسے چاہے اسے خش رکھی Because they're rich and have cheap ajmi labour? کیونکہ وہاں اللہ کی رحمت نا ز ل ہے ۔ابھی کچھ نیک اعمال کر نے وا لے لو گ زند ہ ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا مہنگائی پر پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا فیصلہ😂🙄 Picture you are showing don't exist in parliment only baby zardari exist in parliment اپوزیشن 30 تک ملک کا بھیڑا غرق کرکے اب کونسا ھمارے لئے کام کریں گے ۔آپنی چوریاں چھپانے کے لئے اکھٹے ہوئے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امارات میں سونے کے نئے نرخامارات میں سونے کے نئے نرخ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شادی کے روز دُلہن کی اپنے دُلہا کے ساتھ گھوڑے پر انٹریان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دُلہا دُلہن اپنے اپنے گھوڑوں پر بیٹھے ہیں Haha! 😂 LOL!😅 بائیس لوگ شہید ھوئے تو عاشقوں کی سنی گئ۔ ورنہ نہ جانے کب سے ھوٹلز والے عاشقوں کو کیش کرتے رھے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »