مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے نئے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن  متحدہ عرب امارات کے صدر  غلام مصطفی مغل  اور   چوہدری ظفر اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن امارات  نے

پی ایم ایل این کے پرانے کارکن مسعود احمد کو بطورنائب صدر مسلم لیگ ن امارات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے- نوٹیفکیشن ملنے پر مسعود احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ وہ اپنی قیادت کی توقعات پر پورا اترنے اور اپنے فرائض پوری ایمانداری سے ادا کریں گے-

اس موقع پر مسلم لیگ ن کے سینئر اراکین راؤ اکبر علی ساقی، چودھری عبدالغفار، چوہدری صغیر احمد، چوہدری عارف عامرمنہاس، راجہ ظہیر سملالوی ، راجہ عابد حسین، اور دیگر لیگی کارکن بھی موجود تھے- سب نے مل کر مسعود احمد کو نائب صدر کا عھدہ ملنے پر مبارکباد دی اورسب نےپاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور کامیابی کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقادریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.  مقامی ہسپتال میں لگنے والے فری میڈیکل کیمپ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نائیجیریا: مسلم اکثریتی ریاست میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار، 143 افراد ہلاکسیکڑوں کی تعداد میں مسلح ڈاکو موٹر سائیکلوں پر مختلف گاؤں میں گھس آئے، مقامی افراد پر فائرنگ کی، گھروں میں لوٹ مار کی اور انہیں آگ بھی لگادی، مقامی شہری تفصیلات جانیے: DailyJang یہاں بھی مسلمان۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 7، ٹیموں کے اسکواڈ مکملپاکستان سپر لیگ 7، ٹیموں کے اسکواڈ مکمل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقادریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.  مقامی ہسپتال میں لگنے والے فری میڈیکل کیمپ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف68 فیصد لوگوں نے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان ہیں، حکومت کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے ہیں: رہنما مسلم لیگ ن مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhanPTI and his team has failed. Someone should face trial for Failure to perform duty Or Criminal negligence Khawaja sara...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اپنا ظالمانہ، احمقانہ ٹوئٹ واپس لیں، پرویز رشیداپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ کو احمقانہ قرار دیدیا۔ پرویز رشید جہنم میں جائے ۔ گدھا الو کا بٹن ۔ CMShehbaz PervaizRasheed NawazSharifMNS MaryamNSharif . جنگ اخبار ایسے ھی ٹویٹ کرتا ھے، پرویز رشید بہت معتبر شخصیت ھے جنگ اخبار کی نگاہ میں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »