ویڈیو: شادی کے روز دُلہن کی اپنے دُلہا کے ساتھ گھوڑے پر انٹری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دُلہا دُلہن اپنے اپنے گھوڑوں پر بیٹھے ہیں

ویڈیو میں ایک خاتون کو اس منظر کی ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے، وائرل ویڈیو میں یہ تو بتایا گیا ہے کہ ویڈیو بھارت کی ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا گیا کہ بھارت کے کس شہر کی ہے۔ صارفین ویڈیو کو دیکھ کر کافی محظوظ ہوئے اور انہوں نے اس منفرد انٹری کو سراہا جب کہ ساتھ ہی دُلہن کی اس بے باکی کی تعریف بھی کی۔.

ویڈیو میں ایک خاتون کو اس منظر کی ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے، وائرل ویڈیو میں یہ تو بتایا گیا ہے کہ ویڈیو بھارت کی ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا گیا کہ بھارت کے کس شہر کی ہے۔ صارفین ویڈیو کو دیکھ کر کافی محظوظ ہوئے اور انہوں نے اس منفرد انٹری کو سراہا جب کہ ساتھ ہی دُلہن کی اس بے باکی کی تعریف بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بائیس لوگ شہید ھوئے تو عاشقوں کی سنی گئ۔ ورنہ نہ جانے کب سے ھوٹلز والے عاشقوں کو کیش کرتے رھے۔۔۔

Haha! 😂 LOL!😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرلانسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ قوم کے طوطے اڑا کر مزے کرنے والا خبیس شیطان جمیل😡 Mashallah طوطا بھی مولانا کے حوروں والے قصے سن سن کر گرویدہ ہو گیا ہونا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک افغان تجارت تباہی کے دہانے پر، بارڈر پر کلیئرنس عمل احتجاجاً بندپاک افغان دو طرفہ تجارت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، طورخم بارڈر سمیت 4 بارڈر پر کلیئرنس عمل احتجاجاً بند، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تیگرائی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی بمباری میں بچوں سمیت 56 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوحملے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں Shameful Please give details
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا مری میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ مری میں انسانی جانوں کےضیاع پر دکھ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سیسی کے حریفوں کی جاسوسی کرنے پر مصری گرفتار - ایکسپریس اردومصری حکام کی یدایات پر ملزم نے سیسی کے سیاسی حریفوں کو ٹریک کیا اور معلومات حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »