متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی میں اضافہ: کیا کم کام کرنے سے پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی میں اضافہ: کیا کم کام کرنے سے پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے؟

سب سے پہلے اس ماڈل کے بارے میں سوچنے والے شخص امریکی کارساز کمپنی فورڈ کے مالک ہینری فورڈ تھے جنھوں نے 1926 میں اسی نوعیت کی تبدیلیاں عمل میں لائیں تھیں، جیسے آٹھ گھنٹے کام، ہفتے میں دو دن چھٹی اور تنخواہ کے ساتھ سالانہ چھٹیاں۔

اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے ایسے ہی ایک پراجیکٹ کے مینیجر ہیکٹر ٹیجیرو نے بی بی سی منڈو کو بتایا کہ 'وہ کمپنیاں جہاں کام کرنے کے اوقات کار کم ہوتے ہیں وہاں زیادہ باصلاحیت لوگ جانا چاہتے ہیں کیونکہ ملازمین بہتر سہولیات کے خواہشمند ہوتے ہیں۔' میڈریڈ کے ریستوران لا فرانکا چیلا نے جو کیا اس نے بھی سب کو حیران کر دیا۔ انھوں نے ناصرف اپنے عملے کے لیے چار دن کا ہفتہ کر دیا، بلکہ سب کی تنخواہ بھی پہلے والی ہی برقرار رکھی۔ کئی ماہ تک اسی حساب سے کام کرنے کے بعد انھوں نے دیکھا کہ لوگوں میں بہتر کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے۔ کچھ ایسے ہی تجربات سویڈن میں بھی ہو چکے ہیں جہاں کام سے جڑے ذہنی تناؤ کی وجہ سے اس بات پر غور کیا جاتا رہا ہے کہ پیداوار کے ساتھ ساتھ انسانی زندگی کو بہتر کیسے بنایا جائے۔جہاں ایک جانب چھٹی اور سماجی زندگی میں...

بہت سے لوگ جن کی ملازمت کی صورتحال اچھی نہیں ہے، جن کی اجرت کم یا پھر ریٹائرمنٹ کے محدود پیسے ان کو پریشان کرتے ہیں اور رضاکارانہ کام ان کے لیے ناقابل برداشت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خبر یہ اہم نہیں ہے کہ ہفتہ وار چھٹی میں اصافہ کیا گیا ہے۔ بلکہ اصل خبر یہ ہے کہ چھٹی کے موجودہ نظام میں ایک اہم تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یکم جنوری 2022 سے ہفتہ واری تعطیل جمعہ اور سنیچر کے بجائے اب سنیچر اور اتوار کو ہوا کر ے گی۔ یہ انتقالِ ایام ہی در اصل اس تبدیلی کا اہم عنصر ہے۔

وقت کو روک نہیں سکتے جو وقت کو محدود ہی کر لیتے دانش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلیمتحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل تبدیل کردی گئی ، اب ہفتے وار تعطیل جمعے اور ہفتے کی بجائے ہفتے اور اتوار کو ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا دفاتر میں ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان - ایکسپریس اردودفاتر میں ہفتے اور اتوار کی تعطیل کے ساتھ جمعے کو ’ہاف ڈے‘ یا ’ورک فرام ہوم‘ کی بھی اجازت ہوگی متحدہ عرب امارات میں۔۔۔۔ ڈھائی نہیں ڈیڑھ تعطیل Cheap journalism: we already knew it happened in UAE, u have knowingly not mentioned UAE in the headline to attract readers.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنےپر ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے SamaaTV Khuskol 🎆🎈
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 175.75 ، اوپن کرنسی مارکیٹ میں 178.50 روپے کا ہوگیا  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابوظہبی سے دبئی کا سفر تیز رفتار ٹرین سے صرف 50 منٹ میں - ایکسپریس اردواس ٹرین سے ابوظہبی سے فجیرہ تک کا سفر محض 100 منٹ میں طے ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »