متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل تبدیل کردی گئی ، اب ہفتے وار تعطیل جمعے اور ہفتے کی بجائے ہفتے اور اتوار کو ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں ملازمت پیشہ افراد کو بڑا ریلیف مل گیا، حکام نے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کرتے ہوئے جمعے اور ہفتے کی بجائے اب ہفتے اور اتوار کو تعطیل ہوگی۔

متحدہ عرب امارات میں حکومتی دفاتر میں اوقات کار میں تبدیلی کی گئی جس کا نفاذ نئے سال سے ہوگا، یو اے ای میں دفاتر میں پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 3 بجے تک کام ہوگا۔سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ایسے افراد جو ’’ورک فرام ہوم “ کے اہل ہیں جمعے کو گھر سے ذمہ داریاں ادا کریں گے جبکہ دفاتر میں کام کرنے والے افراد کی دوپہر 12 بجے چھٹی ہوجائے گی۔

اماراتی حکومت کو توقع ہے کہ ’’نیا ویک اینڈ‘‘ پیداوار کو بڑھا دے گا اور دنیا بھر سے رابطے کا بہتر ذریعہ بنے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبراومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبر 😥
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا مثبت رحجان رہا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی سیاحت کے لیے دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک بن گیامتحدہ عرب امارات کا شہر دبئی دنیا کے 100 بہترین سیاحتی شہروں میں سے ایک بن گیا، سیاحت کے حوالے دبئی دوسری پوزیشن پر آگیا۔ Dubai indoor shopping city hai, outdoor tourism nahi.. worst for tourists because of its weather and deserts.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی امداد کے اثرات امریکی ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی طرف سے امداد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آنے لگی 😦
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 175.75 ، اوپن کرنسی مارکیٹ میں 178.50 روپے کا ہوگیا  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »