متحدہ عرب امارات کا دفاتر میں ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

متحدہ عرب امارات نے ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاتر میں اب صرف ساڑھے چار دن کام ہوا کرے گا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ملازمین کے اوقات کار کے لیے نیا شیڈول متعارف کرایا ہے جس کے تحت ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوا کرے گی جب کہ جمعے کو صرف ساڑھے چار گھنٹے کام ہوا گرے گا۔ دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں جب کہ جمعے کے روز کام ساڑھے گیارہ بجے تک ہوا کرے گا۔ ملازمین جمعے کے روز ’’ورک فرام ہوم‘‘ بھی کرسکتے ہیں۔

اوقات کار میں تبدیلی کا مقصد ملازمت اور خاندان کے درمیان توازن کو بہتر بنانا ہے جس سے ملازمین کی پیداواری صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوگا۔ وفاقی حکومت کے تمام محکموں میں ان اوقات کار کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی پورے سال یو اے ای میں نماز جمعہ کے خطبے کے لیے وقت سوا ایک بجے مقرر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cheap journalism: we already knew it happened in UAE, u have knowingly not mentioned UAE in the headline to attract readers.

ڈھائی نہیں ڈیڑھ تعطیل

متحدہ عرب امارات میں۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈھاکا میں مسلسل بارش، تیسرے روز کا کھیل بھی تاخیر کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23مارچ کو اسلام آباد میں مہنگائی مارچ کرنے کا اعلانپاکستان ڈیموکریٹک مومونٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »