متحدہ عرب امارات میں رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

متحدہ عرب امارات میں رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کردیا گیا تاہم یہ تاریخیں چاند نکلنے سے مشروط ہوں گی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب یونین برائے فلکیات اور خلائی سائنس کے رکن الابراہیم الجروان نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ ممکنہ طور پر 24 اپریل 2020ء کو جمعے کے روز ہوگا اسی طرح عیدالفطر کے 24 مئی 2020ء بروز اتوار کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ الابراہیم الجروان نے مزید کہا کہ علم فلکیات اور خلائی سائنس کے ماہرین کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 31 جولائی 2020ء کو جمعے کے روز ہوگی تاہم یہ تمام ممکنہ تاریخیں چاند نظر آنے سے مشروط ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کےخلاف پاکستان کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کےخلاف پاکستان کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروسسعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروس ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL its good for students.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارت حکومت نے خونخوار اشتہاری کو سخت سیکیورٹی میں ہالینڈ کے حوالے کردیاعرب امارت حکومت نے خونخوار اشتہاری کو سخت سیکیورٹی میں ہالینڈ کے حوالے کردیا UAEGovt Wanted Criminal Holland
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ، 30 فیصد نجی سکول بندسعودی ایوانہائے صنعت و تجارت کونسل کے ماتحت انٹرنیشنل سکولوں کی قومی کمیٹی کے سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اور پارلیمانی وفد سعودی عرب روانہ -اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارلیمانی وفد سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے، اسپیکر قومی اسمبلی سعودی عرب میں اعلیٰ حکام اور پاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ For what?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »