سعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروس ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں اسکولوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے والی کمپنی نے امتحانات کے دوران اسکولوں کو جدید ٹرانسپورٹ خدمات فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔

ایجوکیشن ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے 25 ہزار گاڑیاں فراہم کی جائیں گی جس کے لیے 28 ہزار ڈرائیور، تکنیکی ماہرین، سپروائزر اور انتظامیہ کے کارکنوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL its good for students.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی تعلقات میں دھمکیوں کی زبان استعمال نہیں ہوتی، سعودی اعلامیہپاکستان، سعودیہ میں علاقائی، عالمی، امت مسلمہ کے معاملات پر اتفاق پایا جاتا ہے، اعلامیہ تفصیلات جانئے: DailyJang We believe more in ergodan statement rather than saudi kings ✅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے تین ماہ میں کتنے لاکھ ورک ویزا جاری کیے؟سعودی عرب: تین ماہ میں کتنے لاکھ ورک ویزے جاری کیے گئے؟ مزید پڑھیں: SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے روکنے کا بیان بے بنیاد: سعودی عرباب تردید ہی کی جاسکتی ہے اور کچھ نہیں Dunya news yellow press
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازی یہ غلطی بالکل نہ کریں، ورنہ بھاری جرمانہ ہوگاسعودی عرب میں نمازی یہ غلطی بالکل نہ کریں، ورنہ بھاری جرمانہ ہوگا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی 'دھمکی' پر پاکستان، ملائیشیا سمٹ سے دستبردار ہوا، اردوان - World - Dawn Newsچڑی وچاری کی کرے اصل خبر لگا 'بی سی' کہ چالیس لاکھ پاکستانیوں کو واپس بھیجنے اور اُن کی جگہ بنگلہ دیش سے لوگ منگوانے کی دھمکی دی گئی. sadaf20065419
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'بدقسمتی سے ہم نے دیکھا ہے کہ سعودی عرب پاکستان پر دباؤ ڈالتا ہے'کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی غیر موجودگی پر بات کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ ’بدقسمتی سے ہم نے دیکھا ہے کہ سعودی عرب پاکستان پر دباؤ ڈالتا ہے‘۔ کوئ نی جناب. یه سب پرانی عادت باکستان کی مجھے سمجھ نہیں آئی کہ دبا ئو پاکستان پر ہے یا ہمارے خان پر We are sorry our PM is selected not elected
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »