اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کےخلاف پاکستان کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کےخلاف پاکستان کی قرارداد منظور DawnNews Pakistan Islamabad

اسلام آباد: اقوام متحدہ کنونشن 'کانفرنس آف دی اسٹیٹ پارٹیز' کے اجلاس میں بدعنوانی کی روک تھام اور اس سے نمٹنے میں پارلیمنٹ کے کردار کو مستحکم کرنے سے متعلق پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ قرارداد کا متفقہ طور منظور ہونا بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بین الاقوامی برادری میں مثبت کردار کی عکاسی ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کو یہ حکم دیا گیا کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پارلیمنٹس کے کردارکو مضبوط بنانے کے لیے انٹرا پارلیمنٹری یونین کے اشتراک سے ایک موضوعاتی مکالمہ کا اہتمام کرے۔علاوہ ازیں یو این او ڈی سی بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پارلیمنٹس کے مثبت کردار سے متعلق ایک مجموعہ بھی تیار کرے گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مشرف کو سزا‘اقوام متحدہ کی مخالفتاقوام متحدہ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف کو موت کی سزا، اقوام متحدہ کی بھی مخالفتنیویارک: (روزنامہ دنیا) اقوام متحدہ نے پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے۔ Dramybaz dill mn khush e hn gy...bzahir words jo mrzi hn😕😕😕
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ سےشہادتوں پراقوام متحدہ،سلامتی کونسل،فوجی مبصر گروپ کارروائی کرے:شہبازشریفایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ سےشہادتوں پراقوام متحدہ،سلامتی کونسل،فوجی مبصر گروپ کارروائی کرے:شہبازشریف Pakistan PMLN ShahbazSharif PmlnMedia pmln_org pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی نے قوموں کے حق خود ارادیت بارے پاکستان کی قرار داد منظور کر لی, کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو ایک بار پھر جوازیت حاصل ہو گئیقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی نےقوموں کے حق خودارادیت بارے پاکستان کی قرار داد منظور کر لی, کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو ایک بار پھر جوازیت حاصل ہو گئی UN UNO GeneralAssembly PakistaniResolution Passed Kashmiris SelfDetermination Validation

بلوچستان اسمبلی میں طلبہ یونین کی بحالی کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »