متاثرین کا ملیر ایکسپریس وے منصوبے کیخلاف عدالت جانےکا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملیر ایکسپریس وے کے متاثرین اور سماجی کارکن نے منصوبے کی تعمیر کو عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ SamaaTV Karachi SohailRabKhan

Posted: May 7, 2022 | Last Updated: 2 hours agoملیر ایکسپریس وے کے متاثرین اور سماجی کارکن نے منصوبے کی تعمیر کو عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر ماحولیاتی ایکٹ 2014 کی سراسر خلاف ورزی ہے اور پراجیکٹ انوائرمنٹل انفیکٹ اسیسمنٹ رپورٹ بھی مقامی رہائشیوں کے مسائل کا ازالہ کیے بغیر منظور کی گئی، ہم اس منصوبے کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران ملیر ایکسپریس وے کے سے متاثرہ محمد اسلم جو پیشے کے لحاظ سے ایک کاشتکار ہیں اور اینٹی ملیر ایکسپریس وے کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں کا کہنا تھا کہ یہ کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ اشرافیہ طبقے کو سہولت فراہم کرنے کا ایک گیٹ وے ہے۔

محمد اسلم کا کہنا تھا کہ سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی جانب سے مقامی لوگوں کے مسائل کو حل کیے بغیر منصوبے کی منظوری عوام کے ساتھ مذاق کے سوا کچھ نہیں، ہم نے پہلے ہی سیپا کو ان سنگین نتائج کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے جو ملیر ندی کے کنارے پر ایکسپریس وے کی تعمیر کے بعد مقامی لوگوں کو درپیش ہوں گے لیکن انہوں نے ہمارے خدشات پر کوئی توجہ نہیں دی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بلڈر مافیا اور پیپلز پارٹی کے چند وزراء اس منصوبے سے مستفید ہوں...

محمد اسلم کا کہنا تھا کہ ایک اندازے کے مطابق 162 ایکڑ زرعی اراضی اس منصوبے سے متاثر ہو رہی ہے اور مقامی لوگ سندھ حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ ملیر اور اس کے مضافات کے لوگوں سے ووٹ حاصل کرتی رہی ہے لیکن عوام کی خدمت نہیں کرتی۔ حفیظ بلوچ کا کہنا تھا کہ اگر سندھ حکومت ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر پر آمادہ ہے تو وہ روٹ تبدیل کرکے ملیر ندی کے بائیں کنارے پر لے آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRabKhan علیم خان وہ اچھا غیرت مند چور ہے جس نے سوشل میڈیا پر کمنٹس بند کیے ہوے ہین یہ باجوہ صاحب کا پالا ہو وہ کتا ہے جو اپنے جو ہمیشہ اپنوں پر بھونکتا ہے چورو کی گود مین بیٹھ کر

SohailRabKhan Congratulations and Salute to MIAM WALI AWAAM. 22 Crore Awaam wiII continue Imran Khan Islamabad Haqiqy Azadi March Call & demand *CANCEL OF ASSEMBLIES, *RESIGNATION OF CHEIF ELECTION *CALL FOR IMMEDIATE ELECTION. NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB. Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا سیاست سے لاتعلقی کا اعلان - ایکسپریس اردوسیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اب میں سیاست میں کبھی حصہ نہیں لوں گا، شکور شاد اس میں جھٹکے والی کونسی بات ہے۔ چوتیا ریپوٹنگ میں جیو دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلے نمبر سے ایکسپریس نیوز ہلنے کا نام نہیں لے رہا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبالائی علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب پانی کا بحران جنم لے سکتا ہے کبھی یہ سنے کو نہیں ملتا کہ بحریہ ٹاؤن میں پانی کے بحران کا سنگین خدشہ. اور نا ہی وہاں کبھی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تابش ہاشمی پر کپل شرما شو کا اسٹائل کاپی کرنے کا الزام - ایکسپریس اردوکپل شرما کا پورا سیٹ ہی کاپی کرلیا، سوشل میڈیا صارفین پاکستان کاپی ماسٹر ہے۔ ہم پہلے ہی مودی کی کاپی گوگا خان دیکھ رہے ہیں Achi baat hy میرے خیال میں تاںش کی کامیڈی کپل سے بہتر ہے۔کپل کا شو اس کے ساتھی کامیڈین کی وجہ سے زیادہ مشہور ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمیشن آزاد ہوگا، تمام انکوائری عوام کے سامنے کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات Mard + gashti = MaryamAurangzeb بہت ہی اچھا اور مثبت فیصلہ ہے حکومت کا Daramay kerwa lo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کا عید پروالد کویاد کرنے کا پیغام،جمائما کی وضاحت - ایکسپریس اردوشکر ہے میرے بیٹوں کے سوشل میڈیا پراکاؤنٹس نہیں ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ Jemima has requested for both accounts to be blocked as they are not on any social media jhot_bolna_band_kro_pti Fake accounts
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا دہائیوں بعد پھر بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی بےدخلی کا حکم - ایکسپریس اردوعالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اتنی بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی بےدخلی کو روکے، اسرائیلی انسانی حقوق تنظیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »