عمران خان کے بیٹوں کا عید پروالد کویاد کرنے کا پیغام،جمائما کی وضاحت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

ی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے بیٹوں کا سوشل میڈیا پرعید پر والد کو یاد کرنے کے پیغام کے بعد ان کی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کی وضاحت سامنے آگئی۔

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ان کے بیٹوں سلیمان عیسی خان اورقاسم خان کی جانب سے سوشل میڈیا پرعید مبارک اوروالد کویاد کرنے کے پیغام کی حقیقت بتا دی۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹراکاؤنٹ پرسلیمان عیسی خان اورقاسم خان کے ٹوئٹس شئیرکرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں فیک اکاؤنٹ ہیں۔

انہوں نے ٹوئٹر صارفین سے دونوں اکاؤنٹس کو رپورٹ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کے بیٹوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہیں۔جمائما نے اپنے بیٹوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نہ ہونے پرخدا کا شکر بھی ادا کیا۔ سلیمان عیسی خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پردونوں بھائیوں کی تصویرکے ساتھ پیغام درج تھا کہ پاکستان میں منائی گئی عید کی خوبصورت یادیں۔ سب کو عید مبارک۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apny bachon ko bhi batay k qabil nai hy gogi kon hy

مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں۔ اپنے مولا اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے زندہ ہوں۔ میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا۔یہ ایک منصوبے کے تحت کیا گیا میں نے کل ہی کہا تھا کہ کیا زیادہ سے زیادہ آپ ہمیں قتل کروا دیں گے ؟ کروا لیں۔ غداری نہیں کروں گا

Fake news

🇵🇰حلف🇵🇰 میں شگفتہ آصف پاکستان کی شہری اِس کی مالک اِس کی بقا کی حتمی ضامن اللہ کے بعد اپنی سرزمین پر طاقت اور جمہوریت کی اَصل سرچشمہ ہوں میں جمہور ہوں الحمدللہ غیٌَور ہوں یہ نہ سمجھو کہ لاوارث ہوں درحقیقت میں ہی پاکستان کی وارث ہوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Fake accounts

jhot_bolna_band_kro_pti

Jemima has requested for both accounts to be blocked as they are not on any social media

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے بیٹوں کے اکاؤنٹ سے عید کی مبارکباد، جمائما کی وضاحتجمائما نے قاسم اور سلیمان کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بیٹوں کی سوشل میڈیا موجود گی کے حوالے سے وضاحت پیش کی غلامی والی چینی 70 روپے فی کلو آزادی والی چینی 110 روپے فی کلو غلامی زندہ باد مرتد عورت کی فضولیات شیئر کرنے کی ضرورت نہیں The fortunate one's!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا میانوالی کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغامعمران خان کا میانوالی کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام ARYNewsUrdu ImranKhan PakistanKiAwazARY Great personality chanda do uorton ko bahr laky ao sarkon par madena k rayast ke baat kro Ary ap ko caver krga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلانانکوائری کمیشن کے لیے ایسا سربراہ مقرر کیا جائے گا جس پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا: وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan Good Karnay kay kaam are electoral reforms and pursuance of Foreign funding case. آج عمران خان حکومت گرانے کیلئے سازش کے الزام پر کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا گیا،، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت اس معاملے پر مٹی نہیں ڈال پائی،خان کا بیانیہ سیاسی حریفوں کیلئے مسلسل درد سر ہے، اگرعمران خان اسے تسلیم نہیں کرتے تو کمیشن بنانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما بیٹوں کے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے پریشان12:31 PM, 5 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے  بیٹوں ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد فرح گوگی کے 9 مختلف اکاؤنٹس کے اندر 16 ارب کی ٹرانزیکش آئی ہیں اسٹیٹ بینک نے لسٹ جاری کر دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہپی ٹی آئی اور عمران خان کے انٹرنیشنل بینک اکاﺅنٹس کے ریکارڈ کیلئے عالمی بینکس کو خط لکھنےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے: ذرائع اس کو بولتے ہیں سیاسی انتقام جس شخص کا نہ کوئی کاروبار ہے نہ کوئی فیکٹری اس کے خلاف صرف اس لیے چیزیں کرو کہ وہ تمہارے مکروہ چہرے ایکسپوز کر رہا ہے As Ex prime minister of Pakistan he should not mind on that Good initiative. Appreciated. But once you are done with khan, then conduct the same inquiry for nawaz, zardari and others.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’امپورٹڈ حکومت کے خلاف تحریک‘ میانوالی سے شروع کرنے کا اعلان - BBC Urduسابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے 6 سے 20 مئی تک ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز میانوالی سے ہوگا۔ عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تحریک ’امپورٹڈ اور کرپٹ ترین لوگوں کی حکومت کی غلامی سے آزاد کرنے کے لیے‘ چلائی جا رہی ہے۔ Warm welcome krain gy apny Shahzaday leader ko عمران خان جن لوگوں کو 20 سالوں سے چور بول کر اقتدار حاصل کیا ان کو عدالتوں میں چور ثابت نہیں کر سکے ؟ صرف ایک ھی گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دیتے۔ اسلام میں جھوٹ بول کر اقتدار حاصل کرنا دھوکہ اور فریب ھے Send him to Mianwali jail
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »