عمران خان کا میانوالی کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا میانوالی کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام ARYNewsUrdu ImranKhan PakistanKiAwazARY

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر ہنڈل سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں چیئرمین عمران خان نے میانوالی کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جمعے کو مغرب سے پہلے آپ کے پاس آ رہا ہوں، حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کر رہا ہوں۔ عمران خان نے کہا کہ کرپٹ ترین لوگوں کی امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، کرپٹ لوگوں کی غلامی سے نکلنے کے لیے اسلام آباد کی کال دی ہے۔6 مئی کو میانوالی میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice mayn

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElections NikloPakistanKiKhatir MarchAgainstImportedGovt ECP_na_manzoor

خان صاحب اپکو سلام کرتا میرے گاؤں 7 مرلے پالٹ ے ایک زمین دار کبزا کیا ہے خدا کے لئے آپ میری حلپ کرو Waht sap name 00966590617136

I says امپورٹڈ_حکومت_نامنظور bcz our skipper says امپورٹڈ_حکومت_نامنظور & our hearts desire امپورٹڈ_حکومت_نامنظور so we all declare امپورٹڈ_حکومت_نامنظور for Haqiqi Azaadi امپورٹڈ_حکومت_نامنظور for Khadim EMadina امپورٹڈ_حکومت_نامنظور for Imran Khan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کپتان کے سپاہی مجھے بھی فالو کریں پلیز

میانوالی تیار ہے امپورٹڈ حکومت گرانے کے لیے امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

کیونکہ خان حق اور سچ پر کھڑا ہے۔ اور حق اور سچ کے ساتھ ﷲتعالٰی کا مدد ہوتا ہے

خان صاحب میانوالی آپ کے ساتھ کھڑا ہے

ہم تیار ہیں انشاءاللہ

Important government na manzoor

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

عمران خان کو چاہیۓ کہ وہ فوجی شہدا کے گھروں میں جا کر اظہار تعذیت کرے اور یتیموں کے سروں پر دست شفقت رکھے ۔ اللہ تعال سب شہدا کو اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ-حکومت-نامنظور

امپورٹڈ حکومت نا منظور

chanda do uorton ko bahr laky ao sarkon par madena k rayast ke baat kro Ary ap ko caver krga

Kuch rawa dari ka bh darss dy diya kreen

Great personality

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اپنے جھوٹ اوربدعنوانی پراللہ کے حضورندامت کے چندالفاظ بولیں:مریم اورنگزیبوزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ عید الفطر کے موقع پر اپنی ناکامیوں، وعدہ خلافیوں، بدعنوانی اور چوریوں کا ماتم بند کریں۔ Marriyum_A MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI Marriyum_A nay boht jalad Surf khaa leni hai. Bugaz-e-imran ma pagal hogii hay ye Kaneeez Madam BOTS. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Marriyum_A MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI اکڑ بکڑ بمبے بو عمرہ حج سرکاری ہو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Marriyum_A MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI دیکھو تو سہی بول کون رہا ہے؛ جنکا اپنا اوڑھنا بچھونا ہی جھوٹ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کے حق میں نہیں، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتا، اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو تصادم سے گریز کرنا چاہیے، عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کے حق میں نہیں ہوں۔ لیکن اس سازش میں شریک غداروں پر لگنا چاہیے اگر پاکستان بچانا ہے تو Article 6 لگا کے دیکھلو 😂😂 لگ پتا جایگا Kiyun kay kal Barray Abbu say ddaantt khai hai Rana Sana and Company nay .. kal shaam say U turn aur body language dhaur ho gai thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے مداحوں کے عید کے موقع پرانوکھا اندازبھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد نےانکے گھر کے باہر جمع ہو کر عید مبارک دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'عمران خان اللہ کا واسطہ عید کی خوشیوں کا دن تو عوام کو منانےدیں'‘عمران خان اللہ کا واسطہ عید کی خوشیوں کا دن تو عوام کو منانےدیں’ ARYNewsUrdu ہم تو عید کے خوشیوں گزر رہا ہے مگر منحرف اور غدار لوکوں کو آج کے بعد غم ہی غم ھو گا انشاللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😁😁 G ni apka jeena mzaeed b haram krengy ham Bil batorri aunty😜 ہم تب ہی خوش ہوں گے جب چور خاندان اور پی ڈی ایم جیل گئی .تم ڈڈو چارجر اپنی بات نا کرو تمیہں عمران نے خوشی منانے نہیں دینی 😂😂. مر جاؤ اتنی ذلالت کے بعد بھی بول رہی ہو Marriyum_A
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا فرح خان کے حوالے سے بڑا انکشافچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فرح خان گزشتہ 20 سال سے رئیل اسٹیٹ کا کام کرتی ہیں ، گزشتہ تین سالوں میں انہوں نے بہت پیسہ کمایا ہے ۔ گوگی کون ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سازش کے ایک ایک کردارکا پتا ہے، عمران خانسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں سازش کے ایک ایک کردارکا پتا ہے، چیف جسٹس بہترین آدمی ہیں، ان کی سربراہی میں کمیشن بنائیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جب سب پتہ تھا تو بطور پی ایم کمیشن کیوں نہ بنایا. In 2018 Prime Minister Pakistan Imran Khan formed government with a heavy mandate from 22 crore Awwam in Election. Awaam reject the 'Imported Hakoomat ' Qaoum demand now to 'Dissolve Assemblies ' ' CALL for Fresh Election' Ahaha 😂 abhi acha hogaya Kuch din Pehle nahe tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »