اسرائیل کا دہائیوں بعد پھر بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی بےدخلی کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

اسرائیل کی ہائی کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسافر یطا کے علاقے میں رہ رہے 1000 سے زائد فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپوں اور مسافر یطا کے رہائشیوں نے اسرائیلی عدالت کے فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس میں اسرائیلی فورسز کو جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اسرائیل کے انسانی حقوق کے گروپ B’Tselem نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بےدخلی کو روکے جو کئی دہائیوں میں فلسطینیوں کی اتنی بڑی تعداد میں بےدخلی ہے۔

اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپ کی طرف سے یہ کال اسرائیلی ہائی کورٹ کے 1000 سے زائد فلسطینیوں کی بےدخلی کے خلاف درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔ گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ مقبوض کبھی قابض کی عدالت سے انصاف کی توقع نہیں رکھ سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ08:04 AM, 4 May, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی  مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا وہ اخلاقی طور پر مزید اہل بھی نہیں۔۔۔ Pm choor par lant gando choor loaty choor loata loata loata میاں صاحب کو بھی امریکہ کی طرف سے دھمکیاں آتی تھیں مگر انگلش نہ آنے کی وجہ سے وہ کمپنی کا میسج سمجھ کر ڈلیٹ کر دیا کرتے تھے 😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی تین سالہ میعاد ختم ہو رہی ہے، حکومت نے ان کی مدت ملازمت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں معتمرین کو ملک واپسی میں مشکلات کا سامناجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عمرے کی ادائیگی کے بعد جدہ ایئر پورٹ پر معتمرین کو پاکستان اوردیگر ممالک واپسی میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے کا اعلانعالمی سازش کی وجہ سے بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا، آج عمران خان کے خلاف سازش ہوئی اور ایک جمہوری حکومت کو ختم کیا گیا: عمر سرفراز چیمہ Ye banda kuch krk dikhaye ga! 😂 عمران کو یوتھیے بھی اتنا بڑا ہم جنس پرست سمجھتے ہیں کے وہ مان ہی نہیں رہے کے ویڈیو کرہشن کرتے اور پیسے لینے کی ہے نیچے لیٹنے کی نہیں۔ سنا ہے مسجد میں ایک مولانا نے قوم لوط والی آیت پڑھی تو لڑائ ہو گی یوتھیے کہ رہے تھے ہمیں پتہ ہے آپ کس کی بات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبالائی علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب پانی کا بحران جنم لے سکتا ہے کبھی یہ سنے کو نہیں ملتا کہ بحریہ ٹاؤن میں پانی کے بحران کا سنگین خدشہ. اور نا ہی وہاں کبھی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہباز گل کو پیش آئے حادثے کا نوٹس، تحقیقات کرانے کا حکمTopi drama That's nice that's the real basic it's rather shameful for our agencies or even shameful Rana lot's of doubts A ganja tehqeeqat kresi Chor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »