تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا سیاست سے لاتعلقی کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔ کراچی کے علاقے لیاری سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شکور شاد سیاست سے لاتعلق ہوگئے۔ اپنے بیان میں عبدالشکور شاد کا کہنا تھا کہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا، سیاسی سرگرمیوں سے لاتعلقی اور سیاست سے دستبردار ی کا اعلان کرتا ہوں، آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔

شکور شاد نے 2018 کے عام انتخابات میں کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری کو شکست دی تھی۔ شکور شاہ نے مزید کہا کہ میں نے سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اب میں سیاست میں کبھی حصہ نہیں لوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس میں جھٹکے والی کونسی بات ہے۔ چوتیا ریپوٹنگ میں جیو دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلے نمبر سے ایکسپریس نیوز ہلنے کا نام نہیں لے رہا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نیازی کی سیاست کا لیول فرح گوگی کا دفاع رہ گیا ہے: احسن اقبالعمران نیازی اپنی سیاست بچانے کیلئے پوری قوم کو امریکا کا غلام ثابت کر رہے ہیں: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور And Ahsan Iqbal ko ghulami karna shareef family ki What a low life politicians he is امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Ahsan iqbal Tara face pa lant gando
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کا خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے: ترجمان پی ڈی ایمتوہین مذہب کا قانون کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گا، ملکی قوانین کے تحت کسی کو توہین مذہب کی بھی اجازت نہیں ہے: حافظ حمد اللہ ہم کریں تو جمہوریت وہ کریں تو مداخلت۔۔۔۔ نالت ہے بئی ترجمان پی ڈی ایم : مولانا حمد اللہ بھٹو شریف زرداری Pdm ki halat r media reporting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے کردارپرحملہ ہوا تو کسی کی دستارسرپرنہیں رہے گیوعدہ ہے دھمکی نہیں عامر لیاقت حسینکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہونیوالے ڈاکٹر عامرلیاقت حسین پارٹی چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایک بار مل کے بولو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرا زور سے بولو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرا اونچا بولو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرا اس کو بھی بولو۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرا امریکہ کو بھی بولو۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرہ امریکہ کے چمچوں کو بھی بولو۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہےحکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے Read News PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pmln_org PMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »