ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان RueteHilal ZilHajj Committee MoonSighted Pakistan

ہے۔پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو متوقع ہے۔کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 18 جون کی شب9 بجکر 37 منٹ پر ہوگی، پاکستان میں 20 جون کو یکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہر اسلامی مہینے کی 29 ویں تاریخ کو طلب کیا جاتا ہے اور اجلاس کے اختتام پر ہی چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکانکراچی: (ویب ڈیسک) ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو متوقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکانماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو متوقع ہے۔ کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں عید الاضحیٰ کس دن ہوگی ؟ اہم پیش گوئیپاکستان میں ذی الحج کا چاند کس نظر آنے کا امکان ہے اس حوالے سے کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیش گوئی کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3 جون 1947: کیا انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »