پاکستان میں عید الاضحیٰ کس دن ہوگی ؟ اہم پیش گوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں عید الاضحیٰ کس دن ہوگی ؟ اہم پیش گوئی ARYNewsUrdu

کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔

سی ڈی پی سی رپورٹ کے مطابق چاند کی پیدائش 18 جون کی شب9 بج کر 37 منٹ پر ہوگی، پاکستان میں 20 جون کو یکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہر اسلامی مہینے کی 29 ویں تاریخ کو طلب کیا جاتا ہے اور اجلاس کے اختتام پر ہی چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلد پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی نواز شریف پر ایک بار پھر کراس لگ گیا ہے: شیخ رشید احمد10:24 AM, 3 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی: شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگلے بیس دن بہت اہم ہیں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں پھوٹ پڑے گی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئیپاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون  یعنی جمعرات یا جمعہ کو ہوگی ۔عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کی صورت میں بدھ کو حج کی چھٹی ہوگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کردیا گیا اینٹی کرپشن کا جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک پر اعتراض03:29 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔چوہدری پروریز الہی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ نے چودھری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا03:29 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔چوہدری پروریز الہی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر امجد ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شاملپاکستان مسلم لیگ میں اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمارا نام لے کر پریس کانفرنسز ہورہیں ہیں اور ہمیں بولنے کی اجازت نہیں اب مزید برداشت نہیں کریں گی: گرفتار پی ٹی آئی خواتین12:01 PM, 2 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین کارکنان جنھیں 9 مئی کے بعد حراست میں لیا گیا تھا، آج انھیں انسدادِ دہشت گردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »