جناح ہاؤس توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم گرفتار، اعتراف جرم بھی کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم پکڑا گیا، سوات کے رئیس احمد نے اعتراف جرم کرلیا۔ تفصیلات جانیے: Corecommanderlahore lahorepolice 9May DailyJang

رئیس نے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا۔

ملزم نے مزید کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشدکی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی، گملے توڑے، پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر آگ جلائی۔ دوسری طرف انجمن تاجران لاہور نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔ 9 مئی کی شرپسندی کی مذمت کی اور ذمے داران کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کرنیوالے شر پسند کا اعترافی بیانجناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق سوات کے ضلع شانگلہ سے ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھر کے باہر ہونے والا جھگڑا دیکھنے والی لڑکی گولی لگنے سے جاں بحقپولیس کے مطابق گولی عریشہ کے سر میں لگی، جس سے وہ جاں بحق ہوئی۔ تفصیلات: DailyJang karachi firing
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: 9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: 9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدماتپشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لیے گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درجپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »