ماہرین سے مشاورت مکمل، گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری ہونے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنرپنجاب کے تقرر کے بعد ہی صوبے میں کابینہ تشکیل پائے گی: ذرائع

ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین نے حکومت کو مشورہ دیا ہےکہ صدر کی جانب سے گورنر پنجاب کی ایڈوائس مسترد ہونے پر حکومت گورنرپنجاب کا تقررکسی بھی وقت کرسکتی ہے لہٰذا صدر کی جانب سےایڈوانس مسترد

کرنے پر حکومت گورنر کا تقرر فوری کردے۔واضح رہےکہ لیگ نے بلیغ الرحمان کو پنجاب کا گورنر نامزد کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم نے ایڈوائس صدر مملکت کو بھیجی جسے صدر ملکت نے دو بار واپس بھیج دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے نہیں عمران خان سے خون کا رشتہ ہے، شیخ رشیدراولپنڈی کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے، شام کو لال حویلی سے نکلیں گے اور کنٹینرز کو اُٹھا کر پھینک دیں گے۔ تفصیلات جانیے: SheikhRasheed PTILongMarch Islamabad DailyJang 😂😜 لگتا یہ بھی حرام دا ھی ھے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگیحکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطوں میں درمیانی راستہ نکالنے اور فیس سیونگ کی درخواست کی۔ تفصیلات جانیے: PMLN PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang Layer .. ask your bosses to resist… your sponsors now know that game will be over once IK reaches Islamabad. You news channel is trying to twist the reality. معلوم ہو تا ہے کہ نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ پی ڈی ایم میں شامل ہر پارٹی میں 2 نمبری لو گ اور گروپ مو جود ہیں۔ ایک سامنے آتے ہیں اور دوسرے فیس سیونگ والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غوروفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘ ARYNews جھوٹ پہ جھوٹ، فتنہ عمرانیات ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ. No one can do that ham sab apka sath hn 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلاناسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں پر دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،۔ ن لیگ ختم ہو چُکی صرف پولیس گردی باقی ہے یہ بھی آج اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ان شاء اللہ روکنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے کو تیار اب تم الیکشن کی تاریخ دینے پر مجبور ہوگے۔ ذرا انتظار کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہمشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ arynewsurdu مشورہ برا نہیں ہے 🤭 Great job well done 👍 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »