ماورا حسین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماورا حسین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا ARYNewsUrdu

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروفنے ایک شو میں شرکت ہوئے کہا کہ زندگی میں جو بھی کام کیا اس میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، چاہے وہ پڑھائی، کوئی برانڈ ہو یا اداکاری ہو وہ ہمیشہ سرفہرست رہی ہیں۔A post shared by Mawra Hocane

شادی سے متعلق سوال پر ماورا حسین نے کہا کہ وہ شادی کے رشتے سے خوفزدہ نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے ارد گرد کئی ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے شادی کے بعد اداکاری کی اور اس رشتے کو خوبصورتی سے نبھایا ہے اور انہیں شہرت شادی کے بعد حاصل ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ شادی اور کامیابی کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے جب احساس ہوجائے گا یا اتنی قابل ہوجاؤں گی کہ شوبز اور شادی میں توازن برقرار رکھ سکوں اور دونوں کو بہتر انداز میں نبھا سکوں گی تو شادی بھی کرلوں گی۔واضح رہے کہ ماورا حسین کی بہن عروہ حسین اور اداکار فرحان سعید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں۔

اداکارہ ماورا حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیو اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں چودھری شجاعت حسین07:08 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مشیروں اور Khan ko Kya pta Kya sai Kya glt ..us ko B's daily mehngai ziada krnee ks soch rha ha ..k saree gareb mar jy or es trah mehngai khtm
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حمیمہ ملک شادی کی بےبنیاد خبریں پھیلانے والوں پر برہمپاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی بےبنیاد خبریں دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'جہاز میں ایک خاتون نے چیخ کر کہا تھوڑا وزن کم کرلو تو آفت لگو گی'تم بہت پیاری ہو بس تھوڑا سا وزن کم کرلو گی تو آفت لگو گی، اس وقت جہاز میں موجود تمام لوگ یہ سن رہے تھے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews hibabukhari 🤣🤣 May be look more Ghzib..🌹
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کب ختم ہو گا؟ عالمی ادارہ نے بڑی خوشخبری سنا دیعالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک یورپ سے کورونا وائرس ختم ہوجائے گا الحمدلله 🤍⁦⁦
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »