کورونا وائرس کب ختم ہو گا؟ عالمی ادارہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک یورپ سے کورونا وائرس ختم ہوجائے گا

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر یورپ ہانس کلگ نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اومیکرون ویریئنٹ سے کورونا وبا ایک نئے فیز میں جا رہی ہے اور یہ ختم ہونے کی طرف جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ

یہ بات قابل فہم کے رواں سال کے آخر تک کورونا وبا صرف فلو جیسی بیماری رہ جائے اور یورپ سے اس کا ختم ہوجائے لیکن اس کی واپسی کا خطرہ برقرار رہے گا کیونکہ ہم نے دیکھا ہے کہ کورونا نے کئی رنگ بدلے ہیں لہذا ہمیں محتاط رہنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمدلله 🤍⁦⁦

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجنئیرز اور 16 کنسلٹنٹس کورونا وائرس کا شکارداسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجنئیرز اور 16 کنسلٹنٹس کورونا وائرس کا شکار DasuHydroPowerProject ChineseEngineers Consultants Infected CoronaPositive Coronavirus COVID19 OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn MoIB_Official CathayPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 56 لاکھ 10 ہزار 324 ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34 کروڑ 99 لاکھ 74 ہزار 96 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 56 لاکھ 10 ہزار 324 ہو چکی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردیشادی 70 سال کی عمر میں کرنا ہا ہائےےےےےےےےے😂 Waaah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا کورونا وبا کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت نے امیدیں جگا دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کس ملک میں 2 سال بعد کورونا پابندیاں ختم کردی گئیں؟کس ملک میں 2 سال بعد کورونا پابندیاں ختم کردی گئیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ایک ہی دن میں ریکارڈ کیسزکرونا کی ہلاکت خیزی، 20 مریض جان کی بازی ہار گئے ARYNewsUrdu Sub jhut ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »