بروکولی (شاخ گوبھی)سے کینسر کا علاج، نئی تحقیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بروکولی (شاخ گوبھی)سے کینسر کا علاج، نئی تحقیق ARYNewsUrdu

جاپانی سائنسدانوں نے بروکولی یعنی شاخ گوبھی میں ایسا کیمیکل دریافت کیا ہے جس سے کینسر کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔

ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بروکولی پر نئی تحقیق کی ہے جس میں دریافت ہوا ہے کہ شاخ گوبھی میں ایک ایسا کیمیکل موجود ہے جو کینسر کے خلاف نہایت موثر ثابت ہوسکتا ہے اور اس سے کینسر جیسے موذی مرض کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا اس تحقیق کے حوالے سے کہنا ہے کہ بروکولی غذا کے ساتھ دوا بھی ہے، شاخ گوبھی میں پایا جانے والا ڈی آئی ایم کیمیکل سرطان کے خلیے بننے سے روکتا ہے اور مستقبل میں یہ سبزی یا اس کے اجزا سرطان کے خلاف بننے والی کسی دوا کا اہم مرکب ثابت ہوسکتے ہیں۔

پبلک لائبریری آف سائنس ون میں ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خمیر پر گوبھی کا اہم کیمیکل ڈی آئی ایم یعنی 3، 3 Diindolylmethane آزمایا، جس سے معلوم ہوا کہ یہ قدرتی مرکب خلیے کی زندگی مکمل ہونے پر اسے نہ صرف ختم کردیتا ہے بلکہ اس کی باقیات کو ری سائیکل بھی کرتا ہے۔ کینسر میں خلیات اپنی مدت پوری کرکے ختم نہیں ہوتے اور رسولیوں میں ڈھلتے رہتے ہیں جنہیں دنیا ٹیومر کے نام سے جانتی ہے، تاہم خمیر کے بعد ڈی آئی ایم کی انسانوں پر آزمائش ہونا ابھی باقی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائی گھوڑوں سے متعلق نئی تحقیق میں حیران کُن انکشافاتدریائی گھوڑوں سے متعلق نئی تحقیق میں حیران کُن انکشافات مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu شانگلہ سانحہ کے لیے آواز اٹھائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے ’ارتک بے‘ کا کینسر سے انتقال’ ارطغرل غازی‘ میں ’ارتک بے‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار آئبرک پیکچن 51 برس کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاریلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاری ہے، پنجاب میں اومیکرون کیسز کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے ’’ارتک بے‘‘ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوآئبرک پیکچن طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے کون Artuk Ptcl se b zyada late ho abee to usman b marnay wala he ya mar geya hoga . Ap meray khyal me ptv per dek rahay ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی مانیٹری پالیسی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانپریس کانفرنس کے دوران آج پہلی مرتبہ یہ احساس ہورہا تھا کہ اب اسٹیٹ بینک ہمارا نہیں رہا۔۔۔ جناب رضا باقر اسٹیٹ بینک کے گورنر کم، IMF کے تنخواہ دار زیادہ لگ رہے تھے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »