ماواں ٹھنڈیاں چھاواں۔۔بندریا کی روتے بچے کو نہلانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے انسانوں کے ہوں یا جانور کے وہ ہمیشہ نہانے سے ڈرتے ہیں،لیکن ماں چاہے جانور کی ہو یا انسان کی وہ ایک ایسی ہستی ہے جو بچوں کی چیخ و پکار کی پرواہ کئے بغیر

انکو کی صفائی ستھرائی کیلئے نہلانے سے گریز نہیں کرتی۔ ماں کے ہاتھ سے کوئی فرار حاصل نہیں کر سکتا۔ اسی پس منظر میں ایک بندریا کی اپنے بچے کو نہلانے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی

ہے۔ ماں کے سخت ہاتھ سے فرار کوئی نہیں پا سکتا چاہے انسان ہو یا جانور۔ زیر نظر ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر اپنے بچے کی چوں چرا کی پرواہ کئے بغیر زبردستی نہلائے جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کی آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ ترکی میں موجود ہیں big news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرلاستبنول (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کی جانب سے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »