مانع حمل ادویات کے استعمال اور اہم دماغی حصہ سکڑنے میں تعلق دریافت - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کہیں آپ بھی اس طرح کی غلطی تو نہیں کر رہے یہ عمل آپ کے جسم کے کس حصے کو 'تباہ' کر دیتا ہے یہ بھی جان لیں Health Medicine DawnNews

دنیا بھر میں خواتین دہائیوں سے مانع حمل ادویات کا استعمال کررہی ہیں مگر اس کے طویل المعیاد اثرات کے حوالے سے تاحال سائنسی معلومات بہت زیادہ نہیں اور اب یہ دعویٰ سامنا آیا ہے کہ ان کے نتیجے میں دماغ پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔میں دریافت کیا گیا کہ جو خواتین یہ ادویات استعمال کرتی ہیں، ان کے ایک دماغی حصے ہپوتھلامس کا حجم سکڑ جاتا ہے۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ ان ادویات کا استعمال کرنے والی خواتین میں یہ دماغی حصہ ان ادویات سے دور رہنے والی خواتین کے مقابلے میں حجم کے لحاظ سے چھوٹا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مستند طریقہ کار کے ذریعے اس دماغی حصے کے حجم کا تجزیہ کرکے پہلی بار تصدیق کی کہ ان ادویات سے اس کا حجم کم ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہحکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang کرپشن کا بادشاہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی قیادت میں لیگی رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقاتشہباز شریف کی قیادت میں لیگی رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات ShehbazSharif pmln_org president_pmln NawazSharif Meeting London
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، عثمان ڈاروزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، دکان میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیتفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کالج روڈ پر دکان میں سلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ فونز کا استعمال انسانوں میں ایک نئے مسئلے کی وجہ بن گیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظمحکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی ،وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official KamyabJawanProgram
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »