لاہور، دکان میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، دکان میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ایڈیشنل آئی جی انعام غنی نے کہا ہے کہ دھماکا سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے، دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں ہے، علاقے میں میلاد اپنے پروگرام کے مطابق جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا فریج کی دکان کے باہر گیس ری فلنگ کے دوران ہوا، جائے وقوعہ سے تحقیقاتی ٹیموں کو پھٹے ہوئے سلنڈر کے ٹکڑے ملے ہیں۔ پولیس کے مطابق ری فلنگ کرنے والا شخص موقع پر جاں بحق ہوا، دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے تاحال کوئی بارودی مواد نہیں ملا ہے، تحقیقات کررہے ہیں کچھ دیر میں مزید حقائق سامنے آجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang Baarish k baad sard nae hoga to kya hoga bataein?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا Shehbaz sharif wala Kam kr gai ge fori insaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر کہاں جا پہنچے؟ اعلان کردیا گیاکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک افسوس جب ایسے واقعات ہمارے ہاں ہوتے ہیں تو پولیس شہید اور جب افغانستان میں ہوتے ہیں تو ہلاک لعنت ہو ایسے صحافت پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »