مائیکرو سافٹ نے ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے دی، حیرت انگیز ایجاد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکرو سافٹ نے تصاویر کو نئی زندگی دے دی، آئی اے ٹیکنالوجی کے تحت تصاویر اب چہرے کے تاثرات کے ساتھ گفتگو بھی کرسکیں گی۔

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے محققین کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت کی ایک ایپلی کیشن تیار کی ہے، نیا اے آئی سسٹم چہرے کے تاثرات والے لوگوں کی ساکن تصاویر سے ہائی ریزولوشن ویڈیوز بنا سکتا ہے۔یہ ٹیکنالوجی کسی بھی انسان اور آڈیو ٹریکس کی ساکت تصاویر کو حرکت پذیری میں تبدیل کرسکتی ہے۔

مصنوعی ذہانت کی اس ایپلی کیشن کا استعمال کرتے ہوئے مائیکرو سافٹ کے محققین نے باقاعدہ تصاویر کو لوگوں کے چہرے کے اصل تاثرات کے ساتھ آڈیو ٹریکس کے ساتھ بولتے یا گاتے ہوئے دکھایا ہے۔ مذکورہ ایپلی کیشن جسے واسا -ون کا نام دیا گیا ہے کے ذریعے ایک ساکت تصویر اور آڈیو تقریر کے کلپ سے پُرکشش بصری اور جذباتی مہارتوں کے ساتھ ورچوئل معیار کی تصویر کو حرکت کرتے ہوئے، بولتے ہوئے اور گاتے ہوئے دکھا سکتی ہے۔

تحقیقی مقالے کی بنیاد پر محققین نے بہت سے ویڈیو کلپس کے ذریعے واسا ون سسٹم کی صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے، ایک ویڈیو میں مونا لیزا کی مشہور زمانہ تصویر میں اسے ایک گانا گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مائیکرو سافٹ ٹیم کے مطابق بنیادی ڈیزائن میں چہرے کی مجموعی حرکات اور سر کی جنبش کا ماڈل شامل ہے جو چہرے اور ویڈیوز کا استعمال کرتے ہوئے واضح طور پر کام کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا ‌: حیرت انگیز ایجادبیجنگ : چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مخصوص پھول کی مدد سے دنیا کا پہلا مصنوعی ہیرا تیار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی اور کہا عدالت چاہے توسابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری ملازمتوں سے متعلق بڑی خبرسندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی برطانوی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتواشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔..........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں عنقریب کون سی نئی حیرت انگیز ایجادات ہونے والی ہیں؟دنیا اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ ہر روز درجنوں ایجادات سامنے آتی رہتی ہیں جلد دنیا کچھ نئی اور حیران کن ایجادات بھی دیکھنے والی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »