سندھ میں سرکاری ملازمتوں سے متعلق بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ظفر راجپوت نے کیس کی سماعت کی اور سندھ حکومت کو سرکاری محکموں میں بھرتیوں کی مشروط اجازت دیتے ہوئے ہدایت کی کہ گریڈ ایک سے 15 تک سرکاری بھرتیوں کے لیے قانونی طریقہ کار اپنایا جائے۔

جسٹس ظفر راجپوت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا اب سیاسی کارکن کا کام نوکریاں بیچنا رہ گیا ہے؟ میں فلاں تعلقے کا سیکریٹری ہوں مجھے 10 نوکریاں دیں، صدر ہوں 15 دیدیں۔ جسٹس ظفر راجپوت نے کہا کہ آپ سمجھتے ہیں ہم کمروں میں بیٹھے ہیں تو ہمیں کچھ خبر نہیں، ہمیں نام، اسامیوں کی تفصیلات سمیت خطوط موصول ہوتے ہیں، محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس پاس کرنیوالوں کو 10 سال سے نوکریاں نہیں ملیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیااسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا، وزیراعظم نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاجدہ سے روانگی سے قبل طیارہ شہباز شریف، مریم نواز اور سرکاری وفد کے انتظار میں دو گھنٹے کھڑا رہا، مسافر طیارے میں بیٹھے انتظار کرتے رہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی میزائل حملے میں شہید 7 ایرانی فوجی سپرد خاکبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہید فوجیوں کی نماز جنازہ میں ایران کے دارالحکومت تہران میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

16 سال کی عمر سے کمانا شروع کیا، کوئی مالی مدد نہیں کرتا: نورا فتحیبالی ووڈ انڈسٹری میں ڈانس سے نام بنانے والی نورا فتحی نے زندگی میں پیسوں کو ترجیح دینے سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: وزارت سیاحت کا ملازمتوں سے متعلق اہم بیانفرضی اسامیوں کے اعلان کے حوالے سے وزارت کا کوئی تعلق نہیں۔ ان سے خبردار رہا جائے جو ہیکرز کی جانب سے ہو سکتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »