مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ماہ رمضان المبارک میں گراں فروشوں کے ہاتھوں ستائے کراچی کے عوام کے لیے عید سے قبل اچھی خبر آ گئی ہے کہ شہر میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی ہے اور آٹے کی فی کلو قیمت 16 روپے تک کم کر دی گئی ہے۔

تاہم آٹا سستا ہونے کے باوجود کمشنر کراچی کی جانب سے نظر ثانی شدہ ریٹ لسٹ تاحال جاری نہیں کی گئی ہے اور ان کی جانب سے رمضان سرکاری فہرست میں آٹے کے نرخ تاحال فی کلو 123 روپے مقرر ہیں۔ شہر میں آٹے، میدہ اور فائن آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود بیکری اور نان بائیوں نے قیمتوں میں کمی نہیں کی ہے۔ بیکری پر درمیانی ڈبل روٹی 130 روپے اور ہوٹلوں پر روٹی 25 سے 30 میں فروخت کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیںکراچی : ماہ رمضان سےپہلے مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شروتی ہاسن کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبریممبئی: بالی وڈ کی نامور شخصیت کمل ہاسن کی صاحبزادی و اداکارہ شروتی ہاسن کو ایکشن سے بھرپور ساؤتھ انڈین فلم میں اہم کردار مل گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پلے آف سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے زبردست خوشخبریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خوشخبری، اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گیپاکستان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گی یعنی سیم اور تھور والی زمین پر گندم اگائی جا سکے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوشخبری ۔۔پاکستان نے کلراٹھی زمینوں کو بہتر کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی ...خوشخبری ۔۔پاکستان نے کلراٹھی زمینوں کو بہتر کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کر لی اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )خوشخبری ۔۔پاکستان نے کلراٹھی زمینوں کو بہتر کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان نہ صرف خود کلراٹھی (Saline) زمینوں کو بہتر کرنے کے قابل ہو گیا ہے بلکہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے تعاون سے حاصل کردہ علم کو دنیا کے ساتھ شیئر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیایوم پاکستان کے موقع مسلح افواج کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے بڑی تعدادمیں عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »