ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

چڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے جس کی دنیا میں سینکڑوں اقسام ہیں۔ چڑیوں کی خاص بات ان کی چہچہاہٹ اور مسحور کن آواز ہے جس کو سن کر اکثر سحر میں مبتلا ہو جاتے ہیں لیکن امریکا میں ایک ننھی چڑیا نے اپنی آواز کے جادو سے ہوشیار پولیس افسران کو ہی بے وقوف بنا ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ برطانیہ کی ایک کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں پولیس اسٹیشن کے قریب پولیس اہلکاروں کو اچانک سائرن کی آواز سنائی دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پرندے کی آواز اور پولیس سائرن کی نقل سن کر لوگ حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خون کے تالاب میں لت پت پڑی خاتون کا قاتل کون نکلا؟خاتون کو اس کے اپنے ہی محبوب نے بے دردی سے مار ڈالا، پولیس تفتیش میں ملزم مسلسل جھوٹ بولتا رہا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنائیںلاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنائیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ججز کو مشکوک خطوط کا معاملہ، پوسٹ باکسز کے اطراف بیشتر سی سی ٹی وی کیمرے خراباسلام آباد پولیس نے متبادل ذرائع سے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصر میں پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، اس کے چنگل ...قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصر میں سابق پولیس افسر خاتون رکن پارلیمنٹ کو یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور ویڈیو بناکر 10 لاکھ پاؤنڈ کی رسید پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔ عرب میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر پارلیمنٹ کی سیکیورٹی پر مامور تھا اور اسی دوران رکن اسمبلی سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس نے رکن اسمبلی کا اعتماد حاصل کیا اور ایک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں عنقریب کون سی نئی حیرت انگیز ایجادات ہونے والی ہیں؟دنیا اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ ہر روز درجنوں ایجادات سامنے آتی رہتی ہیں جلد دنیا کچھ نئی اور حیران کن ایجادات بھی دیکھنے والی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کیس: بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریتعالیہ بھٹ کو کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا،رندیپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »