خون کے تالاب میں لت پت پڑی خاتون کا قاتل کون نکلا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کو اس کے اپنے ہی محبوب نے بے دردی سے مار ڈالا، پولیس تفتیش میں ملزم مسلسل جھوٹ بولتا رہا.

مارلین ڈوئل نامی خاتون کے اہلخانہ نے پولیس کو اس کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی، پولیس نے کھوج لگائی تو خاتون کی لاش اسی کے گھر میں خون میں لت پت ملی، اس دوران پولیس کو شک ہوگیا کہ مارلین کو اس کے محبوب پیٹرک اسکوپینسکی نے قتل کیا ہے جس کے ساتھ وہ رہتی تھی۔

پولیس اور ماہرین کی تفتیش اور سی سی ٹی وی فوٹیج شواہد سے یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے ہی خاتون کو موت کے گھاٹ اتارا ہے۔ 32 سالہ مارلین کے سر میں چوٹوں کے شدید نشانات موجود تھے جبکہ خون کی مقدار سے اندازہ لگایا گیا کہ وہ کافی دیر سے وہاں پڑی تھی جبکہ اس نے واقعے میں کوئی جدوجہد یا لڑائی نہیں کی تھی۔ بطور ملزم اسکوپنسکی کی شناخت کرتے ہوئے پولیس اس پر قتل کا الزام عائد کیا جبکہ دو مزید افراد پر بھی فرد جرم عائد کیا گیا ہے جنھوں نے اس کی اور اس کی ماں کی مدد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہریتک روشن کو خون میں لت پت دیکھ کر مداح پریشانی میں مبتلاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار ہریتک روشن کی سوشل میڈیا پر گردش کرتیں خون میں لت پت تصاویر دیکھ کر ان کے مداح پریشانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر نگل گئیبھارت کی ریاست اتر پردیش میں خاتون نے جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر الگ کیا اور اسے نگل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »