لیجنڈ طارق عزیز کے انتقال پر شوبز انڈسٹری کے اداکار اور گلوکار غمزدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا نام طارق عزیز دنیا سے رخصت ہوا جس کے بعد خلاپیدا ہوگیا جسے پُر کرنا ناممکن ہوگا۔ دنیا سے رخصت ہونے پر پاکستانی اداکار اور گلوکار غمزدہ ہیں اور اپنے سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور پی ٹی وی کیلئے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے طارق عزیز کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طارق عزیز کی پاکستان کیلئے کی گئی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ Legend is, what legend does. He served us all.

For so so long. Pakistan is indebted to you Tariq Aziz Sir. Truly, the end of an era.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3بہنوں نے گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے لیے گھر پر مرد بلالیے اور پھر۔۔۔رحیم یارخان(ڈیلی پاکستان آن لائن) گھریلو ملازموں کے ساتھ بدترین سلوک کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ رحیم یار خان میں 3بہنوں نے اپنے گھرمیں مقیم ملازمہ کو نہ ایسا نہ کل یہ بھیڑیے انکو کسی طریقہ سے مروائے ۔اللہ انکو زندہ و سلامت رکھے آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی اور گندم کے بعد حکومت ایک اور چیز سستی نہ ہونے پر حرکت میں آگئیکراچی(ویب ڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں 35 فیصد سے زائد کی کمی کے باوجود مقامی تیارکنندگان کی جانب سے گھی وخوردنی تیل کی قیمتوں میں مطلوبہ کمی کرنے پر یہ ورکرز جو مر رہے ہیں یہ حکومت کو کب نظر آئیں گے ImranKhan usmanbuzdar IbrahimGroup
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu COVID19 کیا دھچکا لگ گیا بھائی? Again two positive covid patients
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکراچی:کورونا وائرس کے بڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرحیدرآباد اورلاڑکانہ کےمختلف علاقےسیل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ،حیدرآباد میں اب تک کوروناسے38افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ MediaCellPPP MuradAliShahPPP COVID19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھاسون کو خوش آئند کہا ہے۔ pagl ho gia کووڈ 19 کے بارے میں ایک اہم پیش رفت میرے دوست کو کورنا ہوا اس کے علاج میں یہ دوائی استعمال کی ایم پی کلاس کیپسول 500 ملی( 1) روزانہ شام کو پیناڈول ایکسٹرا صبح شام 2 اور ایسی فاہل سیرپ دن میں دو بار قرشی جوہر جوشاندہ چائے میں ڈال کر پینے سے کرونا میں فاہدہ ھوگا 6 دن استعمال کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »