جرمنی میں کورونا سے متاثر افراد سے خبردار کرنیوالی ایپ متعارف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برلن: (ویب ڈیسک) جرمنی میں ایک ایسی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے استعمال سے ان شہریوں کا پتا چل جائے گا جو کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہیں۔

کیا جا رہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی گئی یہ انوکھی ایپ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد دے گی۔ اس ایپ کو مشہور کمپنیوں ایپل اور گوگل کے اشتراک سے بنایا گیا ہے۔ اس ایپ کو ‘’کورونا وارن’’ کا نام دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ جرمنی کے علاوہ برطانیہ اور فرانس سمیت درجنوں ممالک ایسی ایپس اور دیگر ٹیکنالوجیز کے ذریعے کورونا وبا کو قابو میں رکھنے کی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ایسی ایپ کا سب سے پہلا استعمال چین میں کیا گیا تھا۔ یہ ایپ صرف اس لئے کامیاب ہوئی کیونکہ چینی حکومت نے اسے تمام شہریوں کے لیے لازم قرار دیا تھا تاکہ ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھی جا سکے۔

لیکن یورپی ممالک میں ایسی پابندیاں مشکل کام ہیں کیونکہ شہری آزادی کے قوانین انھیں چین جیسے کھلے اختیارات نہیں دیتے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ملک کی 60 فیصد آبادی کا ایسی ایپ کا استعمال ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے Masterfayaz4 الحمدللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنے افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ؟افسوسناک خبر آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 1537 کیسز سامنے آگئے جبکہ مزید 62 افراد جان کی بازی ہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کورونا سے اموات میں اضافے پر اظہار افسوسمسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کورونا سےاموات اورمتاثرین کی تعداد میں اضافے پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل Smart Lockdowns Imposed Parts Country Counter Covid_19 KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »